29 Jun 2024
گوگل نے ٹرانسلیشن سروس میں مزید 110 زبانیں شامل کرلیں
گوگل نے اس بات کا اعلان ایک بلاگ میں کیا، سروس کو ایک ہزار زبانوں تک کرنے کا فیصلہ
29 Jun 2024
اسرائیلی فوج نے پانی کے منتظر فسلطینی بچے سمیت خاندان کے چار افراد کو شہید کردیا
انٹرنیٹ پر دل دہلا دینے والی فوٹیج سامنے آئی جس میں کمسن بچہ والد کی گود میں خون میں لت پت پڑا ہے
29 Jun 2024
پاکستان میں 95 فیصد خواتین جاہل ہیں، ساحل عدیم کے متنازع بیان پر ہنگامہ
انفوئنسر نے یہ گفتگو نیشنل ٹی وی کے ایک پروگرام میں کی جس کے بعد سے تنازع کھڑا ہوگیا ہے
29 Jun 2024
عمر کوٹ میں اونٹ بہیمانہ تشدد کے بعد قتل، چاروں ٹانگیں کاٹ دی گئیں
اونٹ کے مالک کا کہنا ہے کہ اُس نے بیمار مویشی کو چرنے کیلیے بھیجا جس کی سڑک سے لاش برآمد ہوئی
29 Jun 2024
کراچی سمیت سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ نے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹٰ فکیشن جاری کردیا
29 Jun 2024
بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران پارکنگ کے تنازع پر ہجوم کے ہاتھوں مسلم شہری کا لرزہ خیز قتل
واقعہ گجرات میں پیش آیا، مشتعل ہجوم کے تشدد پر ہندو انتہا پسندوں نے خوشیاں منائیں
29 Jun 2024
منا بھائی کی طرح ڈاکٹر کراچی کے سرکاری اسپتال سے گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات
سیکیورٹی گارڈ نے بیکری ملازم کو ٹراما سینٹر سے گرفتار کیا
29 Jun 2024
ٹیکس چوری کے نام پر کسی بھی شہری کو 10 سال تک سزا ہوگی، قانون منظور
قومی اسمبلی نے سزاؤں کے حوالے سے ترمیم و تجویز کثرت رائے سے منظور کرلی ہے
29 Jun 2024
گائے کا گوشت کھانے اور پکانے کا الزام، بھارتی اداکارہ کی جان پر بن آئی
اداکارہ خود کو ملنے والی دھمکیوں سے متعلق آگاہ کردیا
28 Jun 2024
واٹس ایپ کا کون سے اسمارٹ فونز کی سپورٹ بند کرنے کا ارادہ ہے؟
میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے کی جانے والی یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔
28 Jun 2024
روہت شرما نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں بابر اعظم کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھادیا ۔
28 Jun 2024
190 ملین پانڈز ریفرنس ؛ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 مئی کو 190 ملین پانڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی تھی۔
28 Jun 2024
روس کے بعد امریکہ نے اپنے شہریوں کو لبنان کے سفر سے روک دیا
روس نے اپنے شہریوں کو ایک بار پھر لبنان کا سفر کرنے سے گریز کی ہدایت کی تھی اور کہا تھا کہ لبنان میں حالات پرامن ہونے تک سفر نہ کیا جائے۔
28 Jun 2024
کورونا وبا ء کے دوران چین کی کوششوں کیخلاف امریکی مہم کا انکشاف
سوشل میڈیا پر پوسٹس میں چہرے کے ماسک، ٹیسٹ کٹس اور فلپائن میں دستیاب پہلی چینی ویکسین سائنوویک کے معیار کی مذمت کی گئی تھی۔
28 Jun 2024
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان
قیمتوں کے تعین کا حتمی فیصلہ 30 جون کو فنانس ڈویژن کی مشاورت سے کیا جائے گا۔