25 Aug 2026
پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان
پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے 10 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی
25 Aug 2026
کریتی سینن کتے کو راکھی باندھنے پر تنقید کی زد میں آگئیں
کریتی سینن حال ہی میں رکشا بندھن کے ایک اشتہار میں نظر آئی ہیں
25 Aug 2026
میگھن مارکل کی شوبز میں واپسی کا امکان
اب ان کی وطن واپسی کے ساتھ میگھن مارکل کی شوبز میں واپسی کی خبریں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہیں
25 Aug 2026
ہری پور میں زیادتی کا شکار پانچ سالہ بچی آیت نور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
گرفتار 3 ملزمان نے مجسٹریٹ کے سامنے آیت نور کو زیادتی کے بعد پھینکنے کا اعتراف کیا۔
25 Aug 2026
ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں پر ٹیرف 50فیصد کرنے کا اعلان
ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ نئے ٹیرف کا اطلاق یکم جنوری 2027 سے ہوگا
25 Aug 2026
افریقا میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن گھر کے باہر فائرنگ سے قتل
جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعہ کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی
25 Aug 2026
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کے لئے معطل
مسافروں کو ٹکٹس کی رقم واپس کی جائے گی
25 Aug 2026
ایرانی ریال خریدنے والوں کے لئے اہم خبر
مارچ کے آغاز میں ایک ڈالر کی قیمت تقریبا 15 لاکھ 30 ہزار ریال تھی۔
25 Aug 2026
شاہین آفریدی کے بیٹے آلیار کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر وائرل
آلیار کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی
25 Aug 2026
پرائیویٹ حج اسکیم کی بکنگ کوٹہ مکمل ہونے تک جاری رکھنے کا فیصلہ
حج آپریشن مکمل ڈیجیٹل بنانیکی حکومتی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔
25 Aug 2026
گوگل میپس نے نیا فیچر متعارف کرا دیا
اس سیونگ موڈ پر سوئچ کرنے پر میپس کا رنگین یوزر انٹرفیس سادہ بلیک اینڈ وائٹ ویو میں تبدیل ہو جائے گا۔
25 Aug 2026
سینئر اداکار شاہنواز زیدی نے دوسری شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی
سینئر اداکار نے اپنی زندگی کے مشکل ترین وقت کے بارے میں بات کی۔
25 Aug 2026
عمان کے ساحل کے قریب آئل ٹینکر پر پروجیکٹائل سے حملہ
حملے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا ہے جبکہ عملہ محفوظ رہا۔
25 Aug 2026
ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، محسن نقوی
ہماری گفتگو کا محور ایران اور امریکا کے درمیان تنازع، مشرقِ وسطی میں کشیدگی اور آئندہ کا لائح عمل تھا۔
25 Aug 2026
افسر شاہی کی انوکھی مثال، بیرون ملک مقیم ریٹائرڈ افسران کو ماہانہ کروڑوں پنشن کی ادائیگی
بیرون ملک میں مقیم 34 افسران ایسے ہیں جنہیں غیر ملکی کرنسی میں ادائیگی کی جاتی ہے