11 May 2024
بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں دو نئے ریکارڈ اپنے نام کرلیے
بابر اعظم سب سے زیادہ میچز میں کپتانی کرنے والے کپتان میں بن گئے
11 May 2024
کراچی، امتحانات دینے والے میٹرک کے بچوں کی سن لی گئی
نیپرا نے پرچے کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقنی بنانے کی ہدایت کردی
11 May 2024
ٹک ٹاک امریکا میں پابندی کا قانونی توڑ تلاش کرنے میں کامیاب
امریکا میں گزشتہ ماہ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی گئی ہے
11 May 2024
عرس میں لنگر تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ہلاکتیں
جھنگ میں قائم دربار میں سالانہ عرس کے موقع پر بھگدڑ میں تین زائرین جاں بحق ہوگئے
10 May 2024
رفح حملہ، وائٹ ہائوس نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کردیا
جان کربی نے کہا کہ رفح میں تباہی ہمارے اہداف کے حصول کے لیے مفید نہیں ہوگی۔
10 May 2024
بھارت میں نشے میں دھت 3خواتین کو پارٹی کرنا مہنگا پڑ گیا
تینوں خواتین کو پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
10 May 2024
سخت کاکولی ٹریننگ کے باوجود پاکستان کو آئرلینڈ سے بھی شکست
آئرلینڈ نے پاکستان کا 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
10 May 2024
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل بنیادی رکنیت کی قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں پاکستان سمیت 143 ممالک نے ووٹ دیے
10 May 2024
ہیرا منڈی میں لیا گیا گانا پاکستانی موسیقی کا مکسچر نکلا
ہیرا منڈی کا گانا سکل بن ویب سیریز کی ریلیز سے قبل مارچ میں ہی ریلیز کیا گیا تھا
10 May 2024
بولڈ فوٹو شوٹ کرانا آمنہ الیاس کے گلے پڑ گیا
انسٹاگرام پر آمنہ الیاس نے اپنی چند تصاویر شیئر کیں، تصاویر میں آمنہ الیاس ٹاپ لیس دکھائی دے رہی ہیں۔
10 May 2024
افتخار احمد کو اپنی فلم میں والد کا کردار دوں گی، نتاشہ علی
میں اپنی فلم میں محمد رضوان کو وِلن کا کردار دوں گی
10 May 2024
موبائل فون کی قیمتوں میں بڑی کمی
ملک میں چینی موبائل کی قیمتیں کم ہونے سے دیگر برانڈز کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
10 May 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظور
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق اسپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی
10 May 2024
تاوان نہ ملنے پر بہنوئی نے 12سالہ بچے کو قتل کردیا، ملزم گرفتار
پولیس نے مغوی بچے کے قتل میں ملوث اس کے بہنوئی اوراس کے دوست کو گرفتار کرکے بچے کی لاش برآمد کرلی۔