کون سے بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنے ذاتی پرائیویٹ جہاز ہیں؟

کون سے بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنے ذاتی پرائیویٹ جہاز ہیں؟

ان کرکٹرز کی اپنے جہاز میں اہلخانہ کے ساتھ سفر کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔
کون سے بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنے ذاتی پرائیویٹ جہاز ہیں؟

Webdesk

|

19 Jul 2024

 نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ کچھ سابق اور موجودہ بھارتی کرکٹرز کے پاس اپنا ذاتی پرائیوٹ جہاز بھی ہے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کے پاس ذاتی پرائیوٹ جہاز ہیں۔

اس کے علاوہ سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی، سچن ٹنڈولکر اور کپل دیو بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ان کرکٹرز کی اپنے جہاز میں اہلخانہ کے ساتھ سفر کی تصاویر بھی سامنے آچکی ہیں۔

Comments

https://dialoguepakistan.com/ur/assets/images/user-avatar-s.jpg

0 comment

Write the first comment for this!