فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن نے مہند اللیلی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ خدامت المغازی کلب کا حصہ تھے۔
سری لنکا میں سانپوں کی کثیر تعداد پائی جاتی ہے، جو کھیلوں کے اکثر مقابلوں میں اپنی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں
بھارت ہمیں گھاس نہیں ڈالتا تو ہم بھی نہ کھیلے، آئی سی سی ایونٹ میں بھی نہ کھیلیں دو پوائنٹس دے دیں۔
سلمان مرزا اور لیفٹ آرم اسپنر سفیان مقیم کی شمولیت کا امکان ہے۔
آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعرات سے سینٹ جارج میں شروع ہوگا۔
چیمپئن شپ میں ملک بھر سے واپڈا اور آرمی سمیت مختلف محکموں اور صوبوں کے200 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی۔
وائرل ویڈیو بھارتی ریاست پنجاب کے شہر فیروز پور کی ہے
ستمبر میں ورلڈ چیمپئن شپ سے قبل ارشد ندیم نے دو سے تین ایونٹس میں شرکت کرنا ہے
ایونٹ بھارت کی میزبانی میں 12 سے 28ستمبر تک منعقد ہوگا
جارح مزاج ویسٹ انڈین بیٹر 700 ٹی20 مقابلے کھیلنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
عثمان خواجہ کے اس اقدام پر انہیں سراہا جارہا ہے
رشبھ پنت نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچری اسکور کی
دلیپ دوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لیں
حسن علی نے یہ کارنامہ صرف 212 میچز میں سر انجام دیا
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل کوالالمپور میں کھیلا گیا
بگ بیش لیگ میں حارث اور بابراعظم کا ایم سی جی میں مقابلہ دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں
پاکستان، بھارت، جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور 2 کوالیفائر ٹیمیں گروپ ون میں موجود ہیں۔
عدالت نے یہ حکم اینٹی کرپشن کمیشن (اے سی سی) کی درخواست پر جاری کیا۔