امریکی مدد کے بغیر عراق کی کامیابی، خوشحالی اور آزادی کا صفر امکان ہے۔
ایسے فیصلے نہ صرف کرکٹ کی مقبولیت بلکہ شائقین کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
آکشن سے پہلے ہر فرنچائز کل 4 کھلاڑی اور فی کیٹیگری ایک کھلاڑی برقرار رکھ سکے گی
کئی ایسے صحافی ہیں جن کی ایکریڈیشن ہو چکی تھی مگر بعد میں مسترد کی گئی۔
بی سی بی نے نظم الاسلام کو 15 جنوری کو عہدے سے ہٹادیا تھا
حارث رؤف ٹیم کے کمبی نیشن میں فٹ نہیں ہوتے اس لیے انھیں ورلڈکپ کیلئے منتخب نہیں کیا گیا۔
سکاٹ لینڈ اپنا پہلا میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا
بی سی بی کی جانب سے تنازع کو اب طول نہ دینے کا امکان ہے
بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اب قومی ٹیم کیلیے دستیاب ہوں گے
وینیو بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا بنگلادیش کا مطالبہ بھی مسترد کردیا گیا ہے
خواہشمند افراد 4 فروری تک اپنی درخواستیں پاکستان کرکٹ بورڈ میں جمع کرا سکتے ہیں۔
بابر اعظم کی رخصتی کے ساتھ بگ بیش لیگ سے پاکستان کے تمام کھلاڑی باہر ہوگئے ہیں۔
بابر اعظم کی رخصتی کے ساتھ بگ بیش لیگ سے پاکستان کے تمام کھلاڑی باہر ہوگئے ہیں۔
مشیر کھیل بنگلادیش ڈاکٹر آصف نذرل اور بنگلا دیش کے کھلاڑیوں کے درمیان اجلاس ختم ہوگیا۔
بنگلا دیش کے میچز بھارت میں ہی کھیلے جائیں گے۔
ایمانوئل پیٹی نے اپنے ایک انٹرویو میں عندیہ دیا کہ ممکنہ طور پر رونالڈو بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہوسکتے ہیں۔
پاک بھارت ویمنز میچ کو گروپ مرحلے کا سب سے نمایاں مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 بھارت اور سری لنکا میں 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا
شعیب ملک کا پی ایس ایل کا کیریئر ایک دہائی پر محیط ہے
سڈنی سکسرز نے 18.4 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرلیا۔