بابر اعظم ناٹ آؤٹ رہے
انعامی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ اور سپورٹ اسٹاف کے علاوہ سلیکشن کمیٹی کے اراکین میں بھی تقسیم کی جائے گی۔
شاہد خان آفریدی کی سلیکشن کمیٹی پر تنقید، رضوان کی کپتانی کے لیے آواز اٹھا دی
ویرات کوہلی نے کیریئر کے دوران مشکل بولر سے متعلق بتا دیا
کیوی اوپنر ٹِم سائفرٹ کو شاہین شاہ آفریدی نے پہلا اوور میڈن کرایا۔
بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی کوشش کی، میرا مقصد کسی پر ذاتی حملہ نہیں تھا۔
ویرات کوہلی نے کھیلوں کے پیشہ ورانہ تجربات اور تجزیہ کے بجائے کھلاڑیوں کی ذاتی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے پر براڈ کاسٹروں پر تنقید کردی۔
آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
انڈین ویلز کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جاری ہیں۔
بہت زیادہ تبدیلیوں کی بجائے بیٹھ کر سوچیں کہاں غلطی ہو رہی ہے؟
نصیر سومرو کی عمر 55 برس جبکہ قد 7 فٹ 9 انچ تھا
کرکٹر کو ہارٹ اٹیک ہوا جس اسکی موت کیوجہ بنا
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے تیلگو مووی روبن ہڈ میں مختصر کردار ادا کیا ہے۔
کوہلی نے کہا کہ وہ فی الحال ریٹائرمنٹ کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کر رہے ہیں
نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست دے دی
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز تک 30 لاکھ روپے سے زیادہ جرمانے کیے گئے ہیں۔
بھارت نے گزشتہ اتوار کو دبئی میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ریکارڈ تیسری بار چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کی ہے