انگلینڈ کے 414 رنز کے اسکور کے مقابلے میں جنوبی افریقی ٹیم صرف 72 رنز پر ڈھیر ہوگئی
افغان اسپنرز کے خلاف شاندار بیٹنگ پرفارمنس دی، وکٹ دیکھ کر اسپنرز کھلانے کا فیصلہ کیا۔
محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے فائنل میں فتح اپنے نام کرلی
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 141 رنزبنائے
یہ وصیت جون 2025 میں نوٹری کے ذریعے قانونی طور پر درج کروائی گئی
جہاں تک بی سی سی آئی کی بات ہے ہم مرکزی حکومت کو فالو کرتے ہیں۔
پاکستان نے اب تک 13 میں سے 9 ٹی 20 میچز جیتے ہیں، جو اچھی علامت ہے۔
ہفتے کے روز پی سی بی نے شیڈول اور وینیوز کا اعلان کیا
ابرار احمد نے کہا کہ میں اپنی گوگلی پر کام کررہا ہوں، اس حوالے سے راشد خان نے کچھ مشورے دیے ہیں۔
ویرات کوہلی اس وقت اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ برطانیہ میں مقیم ہیں
شاداب نے 5 جولائی کو انگلینڈ میں دائیں کندھے کی سرجری کرائی تھی
مقدمے کو ناکافی شواہد پر خارج کیا گیا ہے، پولیس
ڈی ویلیئرز نے کوہلی کے بجائے سچن ٹنڈولکر فہرست میں منتخب کیا ہے۔
آصف نے یہ اعلان پیر کو ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا
سلمان علی آغا نے کہا کہ 170 رنز کا ہدف حاصل کرنا چاہیے تھا، ہم نے مڈل اوورز میں زیادہ وکٹیں گنوائیں۔
کوہلی صرف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر توجہ مرکوز کریں گے
(یو اے ای) کے خلاف راشد خان نے 21 رنز کے عوض 3 وکٹیں لیں اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مچل اسٹارک نے 65 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 79 وکٹیں حاصل کیں۔
پولارڈ نے ایک بار پھر خود کو بڑا کھلاڑی ثابت کیا تاہم وہ عالمی ریکارڈ نہیں توڑ سکے
آصف علی نے ریٹائرمنٹ کو ذاتی فیصلہ قرار دے دیا