ایران نے مجھ سے بات کرنے کی کوشش کی ہے لیکن میں نے کہہ دیا کہ اب بہت دیر ہوچکی ہے۔
ہم تہران کے اوپر فضائی کنٹرول رکھتے ہیں۔ ہم آیت اللہ کے نظام کو زبردست طاقت سے نشانہ بنا رہے ہیں
روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مدد خطے کو مزید غیر مستحکم کردے گی۔
امریکی اڈوں پر حملہ عراق سے شروع ہو سکتا ہے۔
ایران کا دفاعی نظام ہم نے مکمل تباہ کردیا ہے، امریکی صدر کا دعوی
ایک نامعلوم امریکی اہلکار نے بتایا کہ واشنگٹن کو اس کمی کا پہلے سے علم تھا
ہوائی حملوں کے دوران ان خاندانوں کو زیر زمین سوتے ہوئے دیکھا گیا۔
نقصان کے حوالے سے کوئی اپ ڈیٹ جاری نہیں کی گئی۔
مہیا نکزاد صرف 9 سال کی تھی، جو 14 جون کو اسرائیلی بمباری کا شکار ہوئی
اس ساری کارروائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت نے تعطیل کا اعلان کیا ہے
نیتن یاہو کے ایران پر حملے کا مقصد ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کو روکنا تھا
تل ابیب کے لیے پروازیں ابتدائی طور پر 22 جون تک منسوخ کی گئی ہیں۔
خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ ایران اسرائیل پر فتح حاصل کرے گا۔
حیفہ کے رمات ڈیوٹایئربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے
ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے بلکل قریب ہے۔
39 دنوں میں پیش آنے والے پانچ ہیلی کاپٹر حادثات، بھارتی فضائی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں
جی سیون ممالک نے اسرائیل کو پُرامن رہنے کا مشورہ دیا ہے
اسرائیل نے ایک روز قبل تہران میں چینل کی عمارت کو نشانہ بنایا تھا
اسرائیلی بمباری میں متعدد فلسطینی زخمی ہوئے