گزشتہ شب ایران کے خلاف جو کارروائی کی وہ امریکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن یا حملہ تھا
مشرق وسطی میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے
مجید مسائبی کو حساس معلومات موساد کو فراہم کرنے کے الزام میں سپریم کورٹ سے سزا کی توثیق کے بعد آج صبح پھانسی دی گئی۔
ایران متعدد بار واضح کر چکا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار تیار نہیں کر رہا، سیکریٹری جنرل
اب تک اسرائیل نے تین اسپتالوں کو نشانہ بنایا ہے، علی جعفریان
آئی ڈی ایف کے مطابق حملوں میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے
بھارتی وزیر داخلہ کا ٹائمز آف انڈیا کو انٹرویو
ایران اسرائیل کشیدگی سے قبل امریکا کے کئی درجنوں طیارے موجود تھے۔
اسرائیل نے ایران کے آدھے سے زیادہ میزائل لانچرز کو تباہ کر دیا ہے۔
فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہم ایرانی سطح سے سطح پر مار کرنے والے میزائل لانچروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
ڈرون آپریشن میں 100 سے زیادہ حملے کیے گئے
امریکی اخبار کو آئیڈیا نہیں کہ میں ایران کے بارے میں کیا سوچ رہا ہوں۔
محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ قونصلر افسران ان تمام پوسٹوں اور پیغامات کا جائزہ لیں گے
اسرائیل نے شمالی اور جنوبی غزہ میں بھی حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید ہوگئے۔
عراق کے مذہبی رہنما آیت اللہ علی السیستانی نے ایران پر حملوں اور خامنہ ای کے قتل کی دھمکیوں کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا۔
ایران کے جوابی ردعمل اور جانی نقصان کے خوف سے 5 ہزار 110 اسرا ئیلی گھروں کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد بھی کبھی اسرا ئیل کو اتنے بڑے معاشی نقصان کا سامنا کرنا نہیں پڑا ہے۔
ہم دہشت گرد صیہونی حکومت کو سخت جواب دیں گے۔انہوں نے مزید لکھا کہ ہم صیہونیوں پر رحم نہیں کریں گے۔