ٹرمپ ایک روزہ دورہ کر کے واپس روانہ ہوگئے ہیں
فلسطینی صحافی حسن اصلیح خان یونس کے ناصر اسپتال میں زیر علاج تھے
ابھی افزودگی کی سطح اور مقدار پر تفصیل سے بات چیت نہیں ہوئی۔
پاک بھارت تنازعات کے حل کی کوششوں کا خیر مقدم کریں گے، ولی عہد
سعودی عرب میں خطاب کے دوران مصالحت کی باتیں سن کر محمد بن سلمان بھی تالیاں بجاتے رہے
غزہ میں غذائی حالات اکتوبر 2023 کے بعد سے شدید بگڑ چکے ہیں
بھارتی فوجی اور سیاسی شخصیات نے اپنے ہی میڈیا پر تنقید شروع کر دی ہے۔
اندیشہ ہے کہ امریکی صدر نیتن یاہو پر بعد میں دبائو ڈال سکتے ہیں
ہم نے کشمیر میں وحشیانہ دہشت گرد حملے اور پاکستان پر میزائل حملوں پر واضح موقف کا اظہار کیا، ترک صدر
یہ ٹرمپ کا پہلا بیرونی دورہ ہے۔ امریکی صدر اس دورے کوتاریخی" قرار دے چکے ہیں۔
ٹرمپ نے دو روز قبل ایدان کی رہائی کے حوالے سے ذو معنی پیغام جاری کیا تھا
چین اور امریکا نے مذاکرات میں سارے معاملات طے کرلیے
کشمیر سے متعلق واحد مسئلہ آزاد کشمیر ہے۔
امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ اس وقت تک ممکن ہے جب تک اس کا مقصد جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہو
موجودہ حکومت کے اقدامات نے کئی دہائیوں کی اسٹریٹجک پوزیشن کو نقصان پہنچایا ہے
چینی جنگی جہاز مشرق وسطی میں طاقت کا توازن بدلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ پر بھارتی ایئر فورس نے اعلان کیا ہے
دونوں ممالک بات چیت سے مسائل کا حل نکالیں ، اسلامی تعاون تنظیم