ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے کی وجہ سے سزا نہیں سنائی گئی
میرٹھ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹاڈا نے بتایا کہ گھر کو باہر سے تالا لگا ہوا تھا۔
غلافِ کعبہ قرآنی آیات ، اسما حسنہ اور اسلامی طرز کی آرائش کے ساتھ اسلامی فنون کی تخلیق کی اعلی ترین شکل تصور کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر نے آتشزدگی پر وفاقی حکومت کے ردعمل کی نگرانی کے لیے اٹلی کا اپنا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا۔
جاری رپورٹ میں خوفناک انکشاف، غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ بھی عصمت دری کے واقعات
سعودی عرب، یو اے ای سمیت دیگر کی شدید الفاظ میں مذمت
ٹرمپ نے دو روز قبل کہا تھا کہ جلد کینیڈا امریکا کا حصہ بن جائے گا
لبنانی صدر نے حلف اٹھانے کے بعد اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والی املاک کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کردیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ تاحال بے قابو ہے
اگر اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو ہم اُس کا ساتھ دیں گے یہ انسانیت کیلیے ایک تحفہ ہے
افغان وزارت داخلہ نے آسٹریلوی استاد جبرائیل عمر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
بدھ مت رہنما گالاگوداتے گناناسارا اشتعال انگیز بیانوں اور نفرت آمیز تقاریر کے لیے بدنام ہیں۔
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا کے گورنر نیوزوم کو جنگل کی آگ کا ذمہ دار ٹھہرا دیا۔
نیا دارالحکومت مکران کے علاقے میں ہوگا اور یہ معاملہ زیر غورہے۔
جبرئیل عمر نے قید میں اسلام قبول کیا اور وہ کابل میں انگریزی کے استاد کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
ٹریبونل نے ملزمان بشمول حسینہ واجد کو گرفتار کرکے 12 فروری تک پیش کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کی ہے۔
اگر میرے صدارت سنبھالنے تک یرغمالی رہا نہیں کیے جاتے تو مشرق وسطی میں جہنم کے دروازے کھل جائیں گے ۔
یہ ایک پریشان کن رجحان ہے جس سے عوامی زندگی میں خواتین کی شرکت کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
ایلون مسک نے بھی برطانوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے
ریکٹر اسکیل پر شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے