فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی سے ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
کمپنی نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے خط جاری کردیا
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے
آئی پی پیز کئی سالوں سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی میں ناکام تھیں
فی تولہ سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا
انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اپریل 2024 میں 90ڈالر فی بیرل رہی
فی تولہ قیمت 2 لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر گئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کے اضافے سے 2566ڈالر کی سطح پر آگئی۔
رواں ماہ آئی ایم اہف کے بورڈ کے اجلاس میں ان معاملات کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔
فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں بدھ کے روز بھی بڑا اضافہ
ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
سب سے زیادہ ریمیٹنس سعودی عرب سے موصول ہوئی
گزشتہ سال 74 ہزار جبکہ رواں سال 5 لاکھ 88ہزار میٹرک ٹن خام تیل آیا، رواں سال جولائی میں 33کروڑ ڈالر کی ایل این جی منگوائی گئی۔