پی آئی اے میں منافع بخش ادارہ بننے کی پوری صلاحیت موجود ہے، بس حکومت کو دل بڑا کرنا ہوگا، وفاقی وزیر نجکاری
معروف صحافی نے شہریار منور کی شادی کی خبر بریک کی ہے
عدنان البرش کو دسمبر میں اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک اسپتال سے حراست میں لیا تھا
دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اسٹیج پر خانہ کعبہ کا ماڈل پیش کیا گیا ہے
پابندی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی وجہ سے لگائی گئی ہے،اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
نامعلوم مسلح افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کرکے پولیس اہلکاروں کواغوا کیا۔
تلسی نے امریکی پارلیمنٹ میں بھگوت گیتا پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔
قائمہ کمیٹی نے وی پی این بند کرنے کا خط لکھنے پر سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا
پانچ برس قبل ان کے شو سے الگ ہونے کے بعد اداکارہ ارچنا پوران سنگھ نے جج کے فرائض ادا کئے۔
لبنان اور شام کے دورے کے دو دن بعد ایرانی سپریم لیڈر کے ایلچی اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر علی لاریجانی تہران واپس پہنچ گئے۔
بابر اعظم نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا۔
آسٹریلیا کے خلاف بھارت کو بارڈر گواسکر ٹرافی کے سلسلے میں 22 نومبر سے برسرپیکار ہونا ہے
لبنانی فوج کی طرف سے اسرائیلی حملہ آور فوج کو کوئی ایسی رکاوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود اسرائیل نے دو لبنانی فوجی ہلاک کر دئیے۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 25 ڈالراضافے کے بعد 2 ہزار 587 ڈالر فی اونس ہے۔
حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے
ایئرپورٹ آنے والے مسافروں اور ہمراہ آنے والوں کا اصل شناختی کارڈ لازمی ہوگا
سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے لکھا کہ دونوں میری پسندیدہ سپر سٹارز ہیں
اداکارہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کی
اس فیچر کے تحت صارفین کی گروپ میں رہتے ہوئے میسجز سے جان چھوٹ جائے گی