ایم کیو ایم کے بانی کی صاحبزادی افضا الطاف کی سیاست میں انٹری کی خبر زیر گردش تھی
وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد محکمہ کالجز نے حتمی اعلان کردیا ہے
اب آپ دوستوں کے واٹس ایپ اسٹیٹس کو لائیک کرسکیں گے جبکہ اپنے اسٹیٹس پر کانٹیکٹس کو ٹیگ بھی کرسکیں گے۔
میڈیکل ٹیم نے دوپہر 2 بجے سے شام 4.30 بجے تک آپریشن کیا۔
حماد شقور کا شمار ان مزاحمتی آوازوں میں ہوتا ہے جو اسرائیل کی غزہ کے خلاف جنگ کے دوران اٹھی ہیں۔
حزب اللہ نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں دعوی کیا کہ اس کے جنگجوئوں نے جھڑپوں کے دوران 17 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کی کامیابی میں اضافہ کرتے ہوئے ملک کی ایک اور باصلاحیت پاور لفٹر ویرونیکا سہیل نے 52 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ضبط کئے گئے آئی فونز کی کل مالیت تقریبا 110 ملین روپے ہے۔
سرباز خان کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ سے ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران اسلام آباد میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے
ایران علاقائی جنگ نہیں چاہتا لیکن اس کے لیے اسرائیل کو باز رکھا جائے۔
تحریک انصاف کو بھی شمولیت کی دعوت دی جائے گی
'آپ میری پسندیدہ اداکارہ ہیں، اب میری فلم کی تشہیر کریں۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ شرکت کریں گے
10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار797 روپے ہو گئی ہے۔
سندھ کی ساحلی پٹی بالخصوص کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت اور اسرائیل پر ایرانی حملے کے بعد خامنہ ای منظر عام پر آگئے
اسرائیل تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے