اوکاڑہ میں ایک جعلی پیر نے دم کروانے کے لیے آنے والی خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
لیڈر صرف عمران خان ہیں میں پیغام دینے کیلیے آگے بڑی ہوں، بشری بی بی
ملک بھر سے مہمانوں نے شرکت کی
دورہ آسٹریلیا کے لیڈنگ وکٹ ٹیکر حارث رئوف نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کے مشترکہ کامیاب ترین بولر بن گئے۔
مشتبہ طالب علم کو موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس نے اپنے فعل کا اعتراف کیا ہے۔
پی ٹی اے نے رجسٹریشن کے عمل کو مزید آسان بنادیا
اداکارہ نے کہا کہ شرم کریں اور مجھے اس فضول بکواس سے دور رکھیں۔
اسموگ اور دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج کی کال دینے والے انشااللہ کامیاب نہیں ہوں گے۔
انٹرن شپ میں حصہ لینے والوں کو چھ ماہ کے لیے 50,000 روپے کا ماہانہ وظیفہ ملے گا
لڑکوں نے بولنگ اچھی کی ہے، کپتان
روہت شرما نے دلچسپ انداز سے خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی
محمد یوسف نے بورڈ سے دوری اختیار کرلی
اراکین کا خط میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیم سے مداخلت کا بھی مطالبہ
برطانوی وزیر خارجہ نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
اسد علی میمن انٹارکٹیکا کی سرد ترین چوٹی سر کریں گے جہاں درجہ حرارت منفی 90 تک ہے
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والی عائلہ مجید کو صدر منتخب کرلیا ہے
کھلاڑی نے خاتون سے معافی بھی مانگ لی