کراچی کے گورنر ہاؤس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا لیکچر، غیر مسلموں کے سوالات کے جوابات دیے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکیل جمالی کی سر براہی میں اس کارروائی کو مکمل کیا گیا ۔
ماضی میں سلمان، شاہ رخ اور عامر خان رومانوی ہیرو کے طور پر سامنے آئے تھے لیکن اب رومانوی فلموں کا دور ختم ہوچکا ہے
وزارت نے عراق کے مختلف علاقوں میں 100 سے زائد بچوں کی پیدائشوں کا اندراج کیا ہے۔
چن نامی خاتون اور اس کا شوہر لی جن کی شادی کو 20 برس گزر چکے ہیں
اسرائیل نے ایران کے معزز مہمان کو شہید کرکے کشیدگی کا آغاز کیا، اسرائیل خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنا چاہتا ہے۔
پی ٹی آئی کے وکیل نے کیس کی سماعت کے دوران لارجر بینچ کو دھمکی دے دی
صدارتی ریفرنس پر 17 مئی 2022 کا اکثریتی فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔
پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہے،پاکستان کرکٹ میں میرا سفر بڑا شاندار رہا۔
محققین کے مطابق یہ ہمیں اپنے دماغ کو سمجھنے کے زیادہ قریب لے جاتا ہے۔
اننیا پانڈے نے یہ بھی کہا کہ مجھے ماہرہ خان اور فواد خان کی آن اسکرین جوڑی بھی بہت پسند ہے۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر اور صحت عامہ کے سنگین مسائل چکن گونیا اور دیگر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔
رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر اب تک 800 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں جبکہ ڈکیتی مزاحمت پر 7 پولیس اہلکار بھی شہید ہوئے ہیں۔
عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالرز کی کمی کے بعد سونا فی اونس 2 ہزار 642 ڈالرز ہو گیا۔
ایرانی حملے میں اسرائیلی بیس کو نقصان پہنچا ہے
ذاکر نائیک نے غزہ میں جاری مظالم کو اپنے بیان سے اجاگر کیا ہے
ٹائم میگزین نے سال 2024 کی فہرست جاری کردی
ذاکر نائیک کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان
ملالہ نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ غزہ میں امداد پہنچانے والی تنظیموں کے ساتھ تعاون اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ جاری رکھیں۔