ایئرپورٹ آنے والے مسافروں اور ہمراہ آنے والوں کا اصل شناختی کارڈ لازمی ہوگا
سی ویو چنکی منکی کے قریب سے ایک خاتون کی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا نے لکھا کہ دونوں میری پسندیدہ سپر سٹارز ہیں
اداکارہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات کی
اس فیچر کے تحت صارفین کی گروپ میں رہتے ہوئے میسجز سے جان چھوٹ جائے گی
امریکی ماہرین کے مطابق درجہ حرارت بڑھنے سے مچھروں کی پیداوار بھی بڑھ گئی ہے
فتح کا اعلان سنتے ہی ماصل اسٹیج پر پھوٹ کر رو دیں
خاتون نے اپنی کولیگز کے ساتھ ٹرمپ کی فتح پر حیرانی کا اظہار کیا تھا
عالمی برادری کو اس نسل کشی کی تحقیقات کرنی چاہیے، پوپ فرانسس
لندن ہائیکورٹ نے ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا
لاہور میں صبح 247 کے اسکور کے مقابلے میں شام کو اسموگ مزید کم ہوکر 177 اسکور پر آ گئی تھی
زلزلے کے نتیجے میں شہری خوف کے عالم میں گھروں سے نکل آئے
4 دن کیلیے شاہراہ فیصل کے قریب تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی
پی سی بی سابق قومی فاسٹ بولر اور موجودہ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ عاقب جاوید کو نئی ذمے داریاں دینے جا رہا ہے
اپنا استعفیٰ دینے کی وجہ بتاتے ہوئے اُن کاکہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کے باعث عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں۔
پولیس نے فرار ہونے والے قیدی کی تلاش شروع کر دی ۔
ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیوی ٹریفک کے متبادل راستوں ، فلٹر اور ڈائیورژن مقامات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے
اگر وی پی این حرام ہے تو پھر تو موبائل بھی حرام ہے کیونکہ اس میں وی پی این کے بغیر ہی اتنی چیزیں ہیں دیکھنے کی۔
اب اس کا تخمینہ 3.2 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے یعنی پاکستانی 88 کروڑ روپے کی رقم بنتی ہے۔
پٹن چیرو منڈل سے تعلق رکھنے والی 17 سالا بھارتی طالبہ سنگدا فلپائن میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہی تھی۔