عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باعث پاکستان میں بھی بھاؤ بڑھ گیا
ٹیسٹ مثبت آنے والے مسافروں کو گھر بھیج دیا گیا، محکمہ صحت
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے فیصلہ سنایا
آرٹیکل پورا میں نے نہیں لکھا بلکہ یہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے لکھا گیا، عمران خان
ماہرہ خان نے اپنے ساتھ چند روز قبل پیش آئے واقعے سے متعلق سب کو بتا دیا
یوپی میں قائم یہ مسجد 300 سال قدیم بتائی جاتی ہے
حجاب پہنا تو میرا شوبز کیریئر ختم ہوسکتا ہے، مائرہ خان
اس ویڈیو میں کرکٹر کو ایک نوجوان کو تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
ہانیہ عامر نے نوجوان کے ساتھ رومانوی تصویر شیئر کردی
کراچی کے علاوہ سندھ بھر میں صبح 9 بجے سے کلاسسز شروع ہوں گی، ہدایت نامہ
سمرتا ایرانی دو روزہ دورے پر گزشتہ روز سعودی عرب پہنچی ہیں
اس سے قبل 1994 میں مائیکروسافٹ نے کی بورڈ میں تبدیلی کی تھی
سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی بارہ جنوری تک ملتوی کردی گئی
انٹرنیٹ کی بندش سے معیشت کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا، سپریم کورٹ ایسے عناصر کا محاسبہ کرے، اعلامیہ
ایک لاڈلے کو صادق اور امین کا جعلی سرٹیفکیٹ دینے کےلئے ایک منتخب وزیراعظم کو ہٹانے کی سازش کی گئی
سپریم کورٹ کے چھ رکنی بینچ نے فیصلے سے اتفاق جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اختلاف کیا ہے
سپریم کورٹ کے فیصلے سے نواز شریف، جہانگیر ترین سمیت دیگر سیاست دانوں کو ریلیف ملے گا
ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا کے قافلے پر فائرنگ کی گئی
نیوزی لینڈ، آسٹریلیا میں سال 2024 کی آمد پر شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا