سندھ ہائیکورٹ نے ڈگری منسوخ کرنے کے کیس کا تحریر فیصلہ جاری کردیا
وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی
معاہدے کے تحت لواحقین کو ساڑھے پانچ کروڑ روپے اور ایک ملازمت ملے گی
یوم دفاع کی مناسبت سے چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا بیان
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا، دو ججز کے اختلافی نوٹ بھی شامل
آرمی چیف کا یوم دفاع کی مناسبت سے خصوصی پیغام
ایکس کے بانی نے معروف سوشل میڈیا سائٹ ایکس کے بعد اب ایکس ٹی وی بھی متعارف کرا دیا ہے
اس دوران ڈرائیور کے ساتھی نے متاثرہ خاتون کے بھائی کو ڈرائیور کے کیبن میں یرغمال بنائے رکھا۔
ہنیہ کے قتل کے جواب کے لیے انتظار کا وقت طویل ہوسکتا مگر جیسے ہی حالات سازگار ہوئے تو ایران اس کا بدلہ لے گا۔
سوشل میڈیا پر بات کا بتنگڑ بن جاتا ہے، شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات اور جیسن گلیسپی سے الجھنے کی باتوں میں کوئی سچائی نہیں ہے۔
زہریلی گیس کے باعث 7 افراد بے ہوش بھی ہوگئے جنہیں کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔
جلسے کا اجازت نامہ صرف 8ستمبر کے لیے ہوگا، کسی بھی سرکاری یا نجی املاک کو نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔
عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
بھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پولیو مہم 9سے 15 ستمبر تک سندھ کے30اضلاع میں چلائی جائے گی۔
مداح جہاں سارہ خان کی اداکاری کے گرویدہ ہیں تو وہیں مداح ان کے معصوم چہرے اور خوبصورت مسکراہٹ کے بھی دیوانے ہیں،
پولیس نے عدالت میں عبوری چالان جمع کرادیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 22ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 2503ڈالر کی سطح پر آ گئی۔