پولیس کے مطابق میڈیکل میں پانچ بچیوں سے زیادتہ ثابت ہوئی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جی ایچ کیو میں اہم پریس کانفرنس
پاکستانی نژاد برطانوی نے بریانی کی تقسیم کا اعلان سب کیلیے کیا ہے
خاتون کو اتوار کے روز اُن کے بوائے فرینڈ نے جلایا تھا
جماعت اسلامی کسی سیاسی پارٹی نہیں بلکہ عوام سے اتحاد کرے گی، بیان
واقعہ کورنگی صنعتی ایریا میں پیش آیا
عدالت نے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اینکر عائشہ چوہدری کی مدعیت میں مقدمہ درج
آسٹریلیا نے دو پاور پلے میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں
لہسن میں بہت سی دواں کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ لہسن بھی ایسی ہی ایک دوا ہے جو ہماری صحت کے لیے کافی فائدہ مند ہے۔
نائجیریا کے شمال مشرق میں واقع ریاست یوبی کے مافا گائوں میں شدت پسند تنظیم کے حملے کے نتیجے میں کم از کم81افراد ہلاک ،متعدد زخمی اور کئی لا پتا ہو گئے۔
ایس پی مستونگ عابد خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صحافی نثار احمد کو ملزمان نے گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کیا۔
29 سالہ نوجوان 712 پوائنٹس کی ریٹنگ کے ساتھ تین درجے نیچے 12ویں نمبر پر آگئے
ایک حالیہ پیش رفت میں، کراچی پولیس نے نتاشا دانش کے خلاف مقدمے میں ایک اور الزام کا اضافہ کیا
کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ ماہ یوٹیوب پر اپنے چینل 'یو ا?ر کرسٹیانو' کے ساتھ ایک دھماکے دار انٹری دی ہے۔
بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔
شکیب الحسن گزشتہ رات ٹیم سے الگ ہوکر تنہا کراچی سے فلائٹ ای کے چھ سو سات سے دبئی پہنچے ہیں
ویڈیو میں ان کی شاندار اداکاری اور انرجی مداحوں کو بھا گئی۔