ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ریپبلکن صدارتی امیدوار کے لیے "عہد کے پابند" ہیں
مظہرعلی نے سن 80 اور 90کی دہائی میں تعبیر، عروسہ، افشاں، شاہین،کالی دیمک اور ٹی وی ڈرامہ کانچ کی گڑیا میں کردار نگاری کی
مچھیرے کا کہنا تھا اس نے جب شارک کو پکڑا تو وہ معمول سے زیادہ صحت مند نظر آرہی تھی۔
کے پی ہاس میں کے پی پولیس کے اہلکاروں پر تشدد کیا گیا، مجھیاندازہ ہوگیا تھا کہ میری گرفتاری وقار کے ساتھ نہیں ہوگی۔
گورنرسندھ و چانسلر جامعہ کراچی نے ڈاکٹر ذاکرعبدالکریم نائیک کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دینے کی سفارش کی تھی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔
5 اور 6 اکتوبر کو مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے اٹھارہویں سیزن کا پریمیئر ہوا جس میں امیدواروں کا تعارف ناظرین سے کروایا گیا۔
ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ میل عبور کیا۔
سابق انگلش کرکٹرز کیون پیٹرسن اور سابق کپتان مائیکل وان نے ملتان کی پچ پر تنقید کی ہے۔
ملزم بھارتی خفیہ ایجنسی را کا جاسوس ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
محکمہ موسمیات نے این ڈی ایم اے کے دعوے کی تردید کردی
ڈکی بھائی کے موازنے کا جواب ذاکر نائیک نے عوامی لیکچر میں بغیر نام لیے دیا
ماہوار شہزاد اور مراد علی نے بیڈ منٹن چیمپئن شپ جیت لی
عفت عمر نے پیپلز پارٹی قائدین اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بھی ٹیگ کیا ہے
کراچی، جیب آباد سمیت دیگر علاقوں سے کیسز رپورٹ ہوئے
اداکارہ نے سوال کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنی وضاحت جاری کی
متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم نے نئے گولڈن ویزا کے اجرا کا اعلان کیا ہے
کے الیکٹرک صارفین اکتوبر میں 1 روپے سے زائد فی یونٹ فیول ایڈجسٹمنٹ ادا کریں گے
ذاکر نائیک کا سوال کا جواب