گورنر سندھ نے یہ ڈگری تفویض کی ہے
رواں سال کے تین ماہ میں کھپت کم ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی بربریت کا ایک سال، بچوں سمیت ہزاروں شہید
پاکستان میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلیے دن، تقاریب کا انعقاد
حال ہی میں یہ تصویر ابرڈین کے میسٹرک ایریا کے مقامی افراد کے گروپ میں شیئر کی گئی جہاں اس پر آئلین ٹرنبل کی نظر پڑی۔
محکمے کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری ہوئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں گرمی پھر سے بڑھنے کا امکان ہے۔
کیریئر کی شروعات میں لگتا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرسکوں گی
اننیا پانڈے اب نیٹ فلکس کی دنیا میں بھی اپنی قسمت آزما رہی ہیں
پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میزبان ٹیم سے زور آزمائی کرے گی۔
وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت قاسم رشید اور عثمان کے نام سے کی گئی
اسرائیل نے دیر البلاح میں اس مسجد کو نشانہ بنایا جہاں بے گھر افراد پناہ لئے ہوئے تھے ۔
ہاردک اور نتاشا نے رواں برس 18 جولائی کو انسٹاگرام پر اپنی علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔
جاں بحق پولیس اہلکارکی نماز جنازہ کچھ دیر بعد پولیس لائنز میں ادا کی جائیگی۔
اس وقت ہماری ترجیح کشیدگی روکنا ہے، لبنانی عوام کو قربان نہیں کیا جانا چاہیے اور لبنان دوسرا غزہ نہیں بن سکتا۔
پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے،آئی جی اسلام آباد ،ڈی آئی جی آپریشنز ، ایس ایس پی سمیت افسران ڈی چوک میں موجود ہیں ۔
اسلام آباد کا ریڈ زون مکمل سیل کیا گیا ہے، ڈی چوک کے اطراف بھی کنٹینرز موجود ہیں۔
گرفتار ہونے والوں میں 100 سے زائد افغان باشندے بھی شامل، پولیس اہلکاروں کے قبضے سے شیل برآمد
تین لاشیں مل گئیں چوتھے نوجوان یعنی ایک متوفیہ کے منگیتر کی لاش نہ مل سکی
عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ہوئی