شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے کہاکہ ان حملوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی۔
بارات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے دولہے والدہ جاں بحق ہوگئی۔
اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 77 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
اسپتال میں 5 ایسے مختلف شعبہ جات میں جہاں وینٹ موجود ہے لیکن اس کے استعمال کے لیے مطلوبہ عملہ ہی دستیاب نہیں ہے۔
کچھ غیر ملکی سرمایہ کار آئے ہیں اور ان سے بلٹ ٹرین سمیت ٹرانسپورٹ سے متعلق منصوبوں پر بات ہوئی ہے۔
بھانجی کے مطابق انہیں اپنے ماموں سے اور ماموں کو ان سے پیار ہوگیا تھا
مجھ سے پشاور کے ایک گلوکار نے شادی کیلیے منتیں کیں، گلوکارہ
دلخراش واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی میں چارج شیٹ کیا گیا ہے
میئرز نے واپسی کے ٹکٹ کی پیش کش کی ہے
شہری گھر بیٹھے اب شکایت درج کراسکتے ہیں، کرپشن ناسور بن گئی ہے، صوبائی وزیر
پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے علامتی واک آؤٹ کیا
لبنانی وزیراعظم نے شہباز شریف کو یقین دہانی کرائی ہے
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو بریفنگ دی اور پنجاب کی عدم شرکت کا شکوہ بھی کیا
حکام نے واقعے کی تصدیق کردی، تربیتی مشق کے دوران حادثہ پیش آیا
شامی حکام نے شہریوں سے مدد مانگ لی
بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق پیکٹ میں کھلونا تھا
کرکٹر بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کے حکم کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی۔