سائفر کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی
اعتزاز احسن کی پیپلز پارٹی نے جو درگت بنائی سب نے سن لی ہے اور میرے خلاف بھی پیپلز پارٹی نے ایسا رویہ رکھا
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا سلسلہ جاری ہے
صدر مملکت نے کریمنل لا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں نے صحت جرم سے انکار کردیا
سپریم کورٹ نے حکومتی انٹرا کورٹ اپیل کو منظور کرلیا
اللہ مجھے ہدایت دے اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کردے، اداکارہ
دو کھلاڑی ڈیبیو کریں گے
گوگل نے صارفین کی جانب سے 2023 میں شیئر کیے گئے مواد کی فہرست بھی جاری کردی
پاکستانیوں نے واٹس ایپ چینل بنانے اور کینیڈا جانے کا طریقہ بھی بہت زیادہ سرچ کیا
زرین خان پر الزام ہے کہ انہوں نے 2018 میں پیسے لینے کے باوجود پرفارم نہیں کیا
اس ٹماٹر کی کاشت خلا میں ہی ہوئی تھی، کھو جانے پر ایک خلا باز پر اس کو کھانے کا الزام تھا
جمائما کا فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ
حملے کی ذمےداری تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ ایک دہشت گرد گروپ تحریک جہاد پاکستان نے قبول کی ہے
پاکستان نے افغانستان کو 83 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی
نواز شریف کی بریت انصاف کے تابوت میں آخری کیل اور لندن پلان کا حصہ ہے، پی ٹی آئی
اوور سیز پاکستانیوں کے بیرون ممالک میں احتجاج سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے، عمران خان
حجِ بدل پر پانچ سالہ پابندی ختم کر دی، خواتین اکیلے بھی حج پر جاسکتی ہیں، اعلامیہ
مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی میں حقیقی جی ڈی پی 2.1 فیصد بڑھی ہے، اسٹیٹ بینک
عالمی مارکیٹ میں کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے