ندا ڈار نارتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 137 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر بن گئیں۔
بڑی عید پر سیکیورٹی اور کھالیں جمع کرنے کیلئے وزارت داخلہ سندھ کی جانب سے پلان ترتیب دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں شاہد آفریدی کو چھوٹی بیٹی سے لپ اسٹک اور بلش آن لگواتے دیکھا جاسکتا ہے۔
بشکیک میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی اور غیرملکی طلبہ میں لڑائی ہوئی تھی
درخواست انسداد ہشتگردی کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر تھی، ملزم عدالت میں پیش نہیں ہوئے
گاڑی جیپ کیوائی کے مقام پر کھائی میں جاگری۔ حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ تین پروفیسرز سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔
ایسے بیانات نشر کرنے والے میڈیا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوسکتی ہے، فیولہ
فرانسیسی شہری نے 8 ماہ سفر کیا اور تیرہ ممالک کی سرحدوں کو عبور کیا
یہ پیش کش آسٹریلیا کے ایک ریسٹورنٹ نے کی ہے
اسرائیلی فوج کے مطابق لاشیں غزہ سے ملی ہیں
حملوں کے نتیجے میں تین جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے، ایک شہادت کی تصدیق ہوگئی
ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کوہلی نے شہروز کاشف کی فیملی اور دوستوں کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا
محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں یکم جون سے چودہ اگست تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ میں 5 فاسٹ بولرز، 4 آل راؤنڈرز اور 3 وکٹ کیپرز شامل ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز شاہانی نے مولوی یاسین چانڈیو کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔
دونوں کو حال ہی میں ڈرامہ عشق مرشد میں ایک ساتھ اداکاری کرتے دیکھا گیا تھا اور ان کی فین فالوونگ بھی لاکھوں میں ہے۔
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا
ہم بھی لوگوں کو یہ کہہ کہہ کر تھک گئے ہیں کہ ورلڈ کپ جیتیں گے تاہم انشاء اللہ اس مرتبہ یہ کر کے دکھائیں گے۔
طالب علم مہذب لباس پہن کر کالج میں داخل ہوں اور برقع، حجاب اور نقاب غیر مہذب ہیں تو اس سے پرہیز کریں۔