ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کی اطلاعات ہیں۔
موسم سے متعلق پیش گوئیوں کی بنیاد پر سعودی حکومت نے خصوصی اقدامات پر توجہ مرکوز رکھی ہے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی کو ویلکم کرتا ہوں، چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔
ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے ٹیم میں اوپنرز میں لیجنڈری سچن ٹنڈولکر اور سعید انور شامل کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کرکٹرز اپنے وقت سے 40-50 سال آگے کی کرکٹ کھیل کرگئے۔
امریکی اور ایرانی حکام نے علاقائی حملوں میں اضافے سے بچنے کے لیے عمان میں بالواسطہ گفتگو کی ہے۔
نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل کلی کلی ہوگا اور اس کی میوزک ویڈیو تیار کی جاچکی ہے۔
انٹر کے امتحانات 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانی بھرنے کے لیے جمع فلسطینیوں پر بم برسا دیئے۔ رفح سے انخلا کرنے والے خاندان کی گاڑی پر بھی ڈرون حملہ کیا۔
سعودی پریس ایجنسی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خادم حرمین شریفین کو معمولی بخار اور جوڑوں میں درد ہے۔
ایرانی صدر کے قافلے میں شامل 3ہیلی کاپٹروں میں سے 2 ہیلی کاپٹر اپنی منزل پر پہنچ گئے ہیں تاہم ایک ہیلی کاپٹر ابھی تک نہیں پہنچا ہے۔
میں روز اس ماں کی طرح سوچنے کی کوشش کرتی ہوں جس کا بچہ اغوا ہے، اردنی ملکہ
رواں ہفتے افغانستان کے شمالی اور وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔
سفارت خانے نے مشکل وقت میں کوئی مدد نہیں کی مقامی دوستوں نے ایئرپورٹ تک پہنچایا
خاتون مریضہ سے بات چیت کے دوران پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ نے ان کی عمر اور صحت کے بارے میں پوچھا۔
بحیثیت پاکستانی میرا دل ہمیشہ گرین شرٹس کے حق میں رہے گا، چاہے انکی کارکردگی کچھ بھی ہو
عائزہ خان کا کہنا تھا کہ فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے۔ فلسطین کو آزاد کرو۔
اسلام آباد میں ہونے والے اس احتجاج میں کرغزستان ایمبیسی کے باہر شدید نعرے بازی کی گئی
اداکارہ نے بہت زیادہ خوبصورت ہونے کی وجہ سے درپش مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی۔
ولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے، دونوں نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔