میسی سمیت دیگر کھلاڑیوں کے نام کے ساتھ شاہین کا نام جڑ گیا
لڑکیوں کی عمریں 15 اور 8 سال ہیں، چھوٹی بچی کی حالت تشویشناک ہے
ڈکیت واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے
بل میں نئی ترامیم کیلیے مسودہ تشکیل دے دیا گیا ہے
ایرانی عالم حج ادائیگی گے پہنچے تھے
غیر ملکی خاتون کی نکاح کے بعد کیلاشی خواتین نے رقص پیش کرکے تقریب کو چار چاند لگایا
پائلٹ نے سب کو حیران کر دینے والا اعلان کیا
ہماری اس روایتی نوک جھوک کو دنیا بھر میں غلط تاثر دے کر پھیلایا جا رہا ہے
پنچایت نے 12 سالہ متاثرہ بچے سے ملزم کی 8 سالہ بہن ونی کرکے نکاح پڑھا دیا۔
ایئر لائن کا کہنا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پروازوں کو معطل کیا جارہا ہے۔
یہ دریافت الوفر فیلڈ کے شمال میں 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کیا
کسی بھی حصے سے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
سولرمنصوبوں سے سستی بجلی کراچی کے عوام کو فراہم کی جائے گی
واقعہ کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر آئی
رواں ماہ (مئی) کے اختتام اور جون کے آغاز پر کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
حادثے میں پولیس موبائل کوشدید نقصان پہنچا تاہم پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکارمعجزانہ طورپرمحفوظ رہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کم ہوکر 3295 ڈالر فی اونس ہے۔