ثمینہ پیرزادہ ایک منجھی ہوئی اداکارہ ہیں جنھوں نے تقریبا تمام ہی قسم کے کردار بخوبی نبھائے ہیں
10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے ہے۔
عربی، اردو، انگریزی، فرانسیسی، چینی، ہندی، فارسی سمیت دیگر زبانوں میں خطبہ حج نشر کیا جائے گا
اس سولر کو ماحول دوست قرار دیا گیا ہے جو ابر آلود موسم یا سورج نہ ہونے پر بھی بجلی بناسکتا ہے
آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا، ہماری افواج جواب کیلیے جگہ اور وقت کا تعین خود کریں گے، مودی
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا خبر رساں ادارے رائٹرز کو انٹرویو
مرنے والوں میں دو مرد اور تین خواتین شامل ہیں، ایک کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سزا سنادی
حکومت نے گھر گھر میں سندور کی ٹکیاں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے
ڈیجیٹل کرنسی کے فروغ کے باوجود کرپٹو کی پابندی پر سوال اٹھ گئے
دونوں کھلاڑیوں نے ایشین اولمپکس کی ے فائنل میں جگہ بنالی ہے
بنگلا دیش کے بولرز کنڈیشنز سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں۔
پاک بھارت کشیدگی، پاکستانی ڈراموں سمیت دیگر موضوعات پر اظہار خیال کیا۔
اگر واشنگٹن تہران کی شرائط مان لیتا ہے تو امریکہ کے ساتھ جلد ہی سیاسی مفاہمت ہو سکتی ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ میں اس بارے میں دیانتداری سے بات کروں کہ ہاں میں نے ایسا کیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ما نِنگ نے بتایا کہ یہ نئی پالیسی پر عملدرآمد 9 جون 2025 سے 8 جون 2026 تک جاری رہیگا۔
بلوچستان میں دہشت گرد فتنتہ الہندوستان ہیں، ان کا بلوچوں سے کوئی تعلق نہیں۔
اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل نے کیماڑی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کیلئے کراچی سے بھتہ وصول کرنیوالے ملزم کو پکڑ لیا۔
انہوں نے قربانی کے اسلامی روایت کے احترام کے ساتھ ساتھ جانوروں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔