عدالت نے فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کردیا
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، اہلکار اور دو ساتھی نامزد
بھارتی چیف آف ڈیفنس نے حالیہ جھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کیا
بلوچ عمائدین بتائیں ہم کیا کریں کہ مسئلہ حل ہو دو بھائیوں کا معاملہ مل بیٹھ کر حل ہوگا، جرگے سے خطاب
یہ معمہ اُس وقت کھلا جب انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی
ذرائع کے مطابق متاثرین کے پاسپورٹس بھی بلاک کردیے گئے ہیں
اگر اس روز دھماکے نہ ہوتے تو آج تک تاخیر ہوتی
فائنل میں ارشد ندیم نے ایک بار پھر جولین تھرو میں شاندار کارکردگی دکھائی
اسرائیل نے امدادی سامان کو روک کر فوجی کارروائیوں میں بھی اضافہ کردیا ہے
جاوید اختر کا ممبئی میں گھر خریدنے کی اجازت نہ ملنے کے فیصلے کا بھی دفاع
زہر برگ نے اعداد و شمار جاری کردیے
یہ جو اس دن ٹریننگ کروائی تھی میں نے یہ اس کا رزلٹ ہے سمجھے حسنو میاں
متاثرہ ممالک میں پاکستان، بھارت، مصر، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، نائیجیریا سمیت دیگر شامل ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
مہوش حیات کا شمار پاکستان کی صفِ اول کی اداکراں میں ہوتا ہے
برقی گاڑیوں کی سہولت یکساں نقل و حمل پلیٹ فارم کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے پاکستان میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف آگاہی مہم کا آغاز کردیا
نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار اس پابندی سے مستثنی ہوں گے۔
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کی سنسان پہاڑیوں پر ایک بچے کی کئی روز پرانی برہنہ حالات میں لاش ملی۔