سٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر نے پیرس میں قطری حکام کے ساتھ غزہ کی تجویز پر بات چیت کی
اس سخت موقف نے کابینہ کے اندر وسیع بحث و مباحثہ پیدا کردیا ہے
ڈوب کر ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 32 سالہ شویتا کے نام سے ہوئی ہے
اگر بھارتی محبت وطن ہیں تو پاکستانی بھی محب وطن ہیں۔
سپریم کورٹ نے فروری 2022 میں ٹاور کو غیر قانونی قرار دیا جس کے بعد اسے منہدم کردیا گیا تھا
اگر شاہریز خان کو بازیاب نہ کیا گیا تو عوامی غیظ و غضب کا طوفان روکنا کسی کے بس میں نہیں ہوگا، ترجمان
33سالہ فاسٹ بولر نے کیریبیئن پریمیئر لیگ میں فابیئن ایلن کو آؤٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا
ڈراموں کے ذریعے معاشرے کے معصوم لوگوں کے ذہنوں کو خراب کیا جا رہا ہے
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے تسلیم کیا کہ انہیں بھارتی اداکارہ نے شادی کی پیش کش کی تھی۔
سوشل میڈیا پر ایک ہفتے کی اسکولوں کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا
کراچی ایئرپورٹ سے اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں
ٹریفک پولیس کے مطابق بارش کا پانی زیادہ جمع ہونے کی وجہ سے شہر کے 5 انڈر پاسز ٹریفک کے لیے بدستور بند ہیں۔
ایک سیاسی جماعت کو عوام نے مسترد کیا
سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
بونیر میں بھی جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
عامر خان نے ان سنگین الزامات کا جواب دے دیا
صنم ماروی نے پانچ کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا
فرینک کپریو لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھے اور نہیں نے چند گھنٹوں قبل پانے لیے دعا کی اپیل بھی کی تھی
عالمی انتباہات کے باوجود اسرائیلی افواج غزہ شہر پر حملوں میں تیزی لا رہی ہیں
ڈارون میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر شکاگو کنگزمین کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی