امریکا روزانہ مختلف علاقوں جیسے پاکستان اور بھارت، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان حالات پر نظر رکھتا ہے
اس ہیرے کو لونسڈیلیٹ یا شش پہلو ہیرا بھی کہا جاتا ہے۔
پولیس نے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پُرامید ہوں کہ منتخب کیے گئے 17 کھلاڑی بھارت کو ہرا سکتے ہیں۔
ملائیکہ سے ایک انٹرویو کے دوران ان کی زندگی سے متعلق کئی سوالات کئے گئے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انتہا پسند بزرگ سے اپنے بھگوان کے نعرے لگانے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں
اداکارہ کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی اور اداکارہ تیجسونی پنڈت نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
میوزک انڈسٹری کی ایک طاقت ور شخصیت نے 8 برس قبل ان کا جنسی استحصال کیا۔
نمرہ خان نے لکھا ہے کہ اس حادثے کی وجہ سے میں کوما میں چلی گئی تھی
واقعہ عبدالرحمن گوٹھ کے قریب پیش آیا جہاں تینوں دوست نہاتے ہوئے سمندر میں ڈوب گئے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر3 لاکھ 57 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔
ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان نے بتایا کہ دالوڑی گاؤں میں کلاؤڈ برسٹ سے 12 گھر زیر آب آگئے
ہیڈ کوچ نے بابر کی واپسی کیلیے شرط بتا دی
عدالت نے شہری کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا
پولیس نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
انسداد دہشتگردی محکمے اور دیگر فورسز نے بلوچستان کے امن کے لیے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے سانحے سے بچا لیا۔
دو شدید دھماکوں سے صنعا لرز اٹھا
میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔
نشہ آور گولیاں کھانے سے 11 سال کا ایان جاں بحق اور اس کے 2 بہن بھائیوں کی طبیعت شدید خراب ہوگئی۔