میں نے کئی ایسے کیسز دیکھے ہیں جہاں بچے بڑے ہونے کے بعد ماں باپ کو وقت نہیں دیتے
بدقسمتی سے کچھ لوگ ہر چیز کو منفی بناتے ہیں
معاملے کو بااثرافراد نے چھپانے کی کوشش کی لیکن پولیس کو اطلاع ملنے پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا
زیر حراست افراد کے کوائف اور دستاویزات کی جانچ کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر اضافے سے4071 ڈالر فی اونس ہے۔
غزہ کی گورننس خالصتا فلسطین کا داخلی معاملہ ہے
چار سو امدادی ٹرک رفح سے کرم ابو سالم اور العوجہ کے راستے غزہ میں داخلے کے لیے روانہ ہوئے۔
وسیم اکرم نہیں کہہ سکتے کہ میں بول کر ایڈم گلکرسٹ کو آؤٹ کردوں گا
اب ڈیجیٹل میڈیا پر ایسے شوز کے ذریعے لوگوں کو سکھایا جا رہا ہے کہ کیسے ڈیٹ کریں اور فحاشی کو عام کریں
اسے ’’غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب‘‘ قرار دیا جا رہا ہے
عام طور پر لڑکیوں کا قد زیادہ لمبا نہیں ہوتا اور جو لڑکیان دراز قد ہوتی ہیں، ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے
تمام مال بردار گاڑیوں کو لنڈی کوتل منتقل کردیا گیا ہے۔
افغان دہشت گردوں کے خلاف وہ پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ایران پڑوسیوں میں کشیدگی کم کرانے میں مدد کیلئے تیار ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے عوام کے امن و خوشحالی کے لیے پْرعزم ہیں۔
طالبان فورسز کے برعکس ہم نے شہری جانوں کے نقصان سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط برتی ہے۔
پاکستان نے 23 جوانوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے
خطے کے امن و استحکام کے لیے پاکستان کا کردار ہمیشہ تعمیری اور مخلصانہ رہا ہے
ایدھی کے رضا کاروں نے متوفی کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی۔
آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں