عاطف اسلم کی لائیو پرفارمنس کے دوران، ایک خاتون مداح اچانک اسٹیج پر آجاتی ہیں اور گلوکار سے اپنی محبت کا اظہار کرنے لگتی ہیں۔
سلمان خان نے بہت ہی اچھے اور خوش گوار موڈ میں شاہ زیب رند سے ملاقات کی اور انہیں مبارک باد دی۔
ہر گزرنے والا دن گزرے ہوئے دن سے الگ ہوتا ہے کبھی اچھا تو کبھی برا
شیراز نے اپنے گاؤں والوں کے ساتھ ملکر اسکی خوشی منائی
کمپنی کو پاسورڈ شیئر کرنے والے صارفین کیخلاف ایکشن لینے پر بڑا فائدہ ہوا ہے
حال ہی میں عثمان مختار نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔
میں حافظ قرآن اور دو ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتی ہوں، میرے لیے ایم فل کی ڈگری لینا بھی کوئی مسئلہ نہیں، ٹک ٹاکر
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی حالیہ تصویر میں اْنہیں زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے
پریانکا گاندھی بھی اپنی والدہ سونیا گاندھی کے حلقے سے الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہیں
اقرا عزیز نے حال ہی میں اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ہدایتکار و پروڈیوسر وجاہت رؤف کی اہلیہ شازیہ وجاہت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔
داؤد کم نے 2019 میں اسلام قبول کیا
دونوں ملزمان کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے
گزشتہ روز بھارتی شہر ممبئی میں سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹس کے باہر 2 مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے تھے۔
مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں متعدد بار شادی کی پیش کش کی جا چکی ہے
محمد شیراز نے بتایا یہ اُن کی زندگی کی پہلی گاڑی ہے جو دیکھنے والوں اور محبت کرنے والی سپورٹ سے حاصل کی
گیلپ کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سامنے آگئے
عامر خان نے اس موقع پر گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی کھلائی اور تصاویر بنوائیں۔
تینوں افراد نے رائے کو بتایا کہ فلم کی تیاری کو مکمل کرنے کے لیے 10 ملین روپے کی ضرورت ہے
اداکارہ نے مختلف ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے ’ہری بھری عید‘ بطور کیپشن لکھا۔