عید پر لگوائی گئی مہندی میں صبا قمر نے شانو نام لکھوایا ہے
پاکستان میں دس اپریل کو عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی
ایشوریہ رجنی کانت دو برس سے اپنے شوہر سے الگ زندگی بسر کررہی تھیں
اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں سونیا حسین نے کہا کہ مجھے آپ کے لیے اس تنازع کو آسان بنانے کا موقع فراہم کریں
خواتین اور مکھیوں کی مثال ایک جیسی ہے، آپ جتنا خواتین کے پیچھے بھاگیں گے وہ آپ سے اُتنا ہی دور بھاگیں گی
مذکورہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جہاں جیکی شروف کی تعریف کی گئی وہیں زیادہ تر صارفین نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
مس اسرائیل کو امریکی ریاست نیویارک میں اسرائیل مخالف احتجاج کے دوران شور شرابا کرنے اور خلل ڈالنے پر ڈنڈا کھانا پڑ گیا۔
الانا حدید کا فلسطینیوں کی جدوجہد پر فلم بنانے کا بھی اعلان
نئی چادر کو دھو کر بچھانا بھی انتہائی ضروری ہے
علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔
رنجیت نے بتایا کہ چھیڑ چھاڑ اور ریپ کے سین پر مادھوری نے رونا شروع کر دیا تھا
شیراز نے کہا کہ میں کراچی سے کچھ نہیں لایا تو اس لیے راشن کا تحفہ دے رہا ہوں
والد مہدی علی کاظمی نے دعا زہرہ کی کامیابی سے متعلق بتا کر خوشی کا اظہار کیا
مذکورہ بیان انتہائی غلط انداز میں پیش کیا گیا، اسے ہر جگہ شیئر کیا گیا
رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے میرے لیے شرف کی بات ہے، راحت فتح علی
انہوں نے شرکا سے کئی دیگر باتیں بھی کیں وہیں ایک دینی پیغام بھی دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا۔
ثنا خان اور ان کے شوہر مفتی انس کے یہاں گزشتہ برس بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
’تاجدارِ حرم‘ اور ’مصطفیٰ جانِ رحمت پر لاکھوں سلام‘ نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔
رابی پیرزادہ کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے قرآن کلاس نہیں ہو رہی۔
شادی کیلیے پروپوز کیے بغیر ایک دوسرے کو جانچنا شروع کیا اور آخر کار ہم نے شادی کرلی