17 Jul 2024
حضرت امام حسین اور ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشور آج منایا جارہا ہے
واقعہ کربلا ظالم کے خلاف ڈٹ جانے کا نام ہے، صدر اور وزیراعظم کا پیغام
16 Jul 2024
بنوں چھاؤنی پر حملے میں 8 فوجی شہید، 10 دہشت گرد ہلاک
جولائی کی صبح 10 دہشت گردوں کے ایک گروہ نے بنوں چھاوٴنی پر حملہ کیا اور چھاوٴنی میں داخل ہونے کی کوشش کی
16 Jul 2024
ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 5 شہری، تین دہشت گرد اور 2 فوجی شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ہیلتھ سینٹر پر حملہ کر کے لیڈی ہیلتھ ورکرز، دو بچوں اور چوکیدار کو شہید کیا
16 Jul 2024
شادی میں بغیر اجازت گھس کر ویڈیو بنانے پر یوٹیوبر گرفتار
پولیس نے بغیر اجازت داخل ہونے پر دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے
16 Jul 2024
سمپسنز کارٹون کی ٹرمپ پر حملے کی پیش گوئی، ہلاکت کا اندازہ درست ثابت نہ ہوا
کارٹون سیریز میں کئی مناظر کی سالوں پہلے پیش گوئی ہوچکی ہے
16 Jul 2024
امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اسٹارز پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہن کر شریک ہوئے
متعدد فنکاروں اور شخصیات نے پاکستانی ڈیزائنرز کے ملبوسات پہنے
16 Jul 2024
لاہور کے اسپتال میں عملے کے رکن کی خاتون سے زیادتی
پولیس نے شکایت درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا
16 Jul 2024
کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، محسوس درجہ حرارت 43 ڈگری تک پہنچ گیا
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے مون سون کا سسٹم داخل ہوگا، کراچی میں 19 جولائی کو برسات کا امکان
16 Jul 2024
عمان میں مسجد میں فائرنگ سے دو پاکستانیوں سمیت چار افراد شہید، متعدد زخمی
پاکستانی سفیر نے پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کردی
16 Jul 2024
تحریک انصاف پر پابندی کیخلاف امریکا میدان میں آگیا، حکومتی فیصلے پر شدید ردعمل
متھیو ملر نے پریس بریفنگ میں تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق سوال پر جواب دے دیا
16 Jul 2024
مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے پر ن لیگ سپریم کورٹ پہنچ گئی
مسلم لیگ (ن) نے وکیل کے توسط سے نظر ثانی درخواست جمع کروادی
15 Jul 2024
خبردار ! کمزور دل افراد اور بچے ویڈیو نہ دیکھیں
ملتان میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی ثانیہ کے والد کی دل دہلا دینے والی گفتگو
15 Jul 2024
سانحہ نو مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عمران خان واٹس ایپ ویڈیو کال کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے