9 Feb 2024
شہباز شریف اور زرداری کی ملاقات، وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے پر اتفاق
دونوں رہنماؤں کی ملاقات نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے گھر پر ہوئی
9 Feb 2024
امریکا کا پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر اظہار تشویش، تحقیقات کا مطالبہ
امریکا کے محکمہ خارجہ نے الزامات پر سختی سے نوٹس لیا ہے
9 Feb 2024
فردوس عاشق اعوان نے پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا
فردوس عاشق اعوان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 70 سے آئی پی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا، جس میں انہیں صرف 169 ووٹ لیے
9 Feb 2024
راولپنڈی میں باپ بیٹی نے مسجد میں بوڑھے نمازی کی گردن تن سے جدا کردی
پولیس نے باپ اور بیٹی کو گرفتار کرلیا، دونوں کے ذہنی مرض میں مبتلا ہونے کا دعویٰ
9 Feb 2024
برطانیہ نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھا دیے
عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کیلیے سیاسی رہنماؤں کے خلاف قانون کا غلط استعمال کیا گیا، برطانوی وزیر خارجہ
9 Feb 2024
شانگلہ میں دھاندلی کے خلاف پرتشدد احتجاج، فائرنگ سے پی ٹی آئی کے 4 کارکنان جاں بحق
پی ٹی آئی نے پولیس کی فائرنگ سے چار کارکنان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے
9 Feb 2024
صدر اپنے اختیارات سے عمران خان کو رہا کریں ہم وزیراعظم بنائیں گے، لطیف کھوسہ
لطیف کھوسہ کی جیت کے بعد داتا دربار آمد اور میڈیا سے گفتگو، دھاندلی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان
9 Feb 2024
مسلم لیگ ن سب سے بڑی سیاسی جماعت بن گئی ہے، اسحاق ڈار کا دعویٰ
آزاد امیدوار ن لیگ میں شامل ہوجائیں گے، اسحاق ڈار
9 Feb 2024
سلمان اکرم راجہ کے حلقے کا آر او لاپتہ
الیکشن کمیشن کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ میں آر او کے لاپتہ ہونے کا انکشاف کیا
9 Feb 2024
انتخابی نتائج میں تاخیر پر وزارت داخلہ کی انوکھی منطق
الیکشن کے نتائج کئی گھنٹوں بعد بھی جاری نہیں ہوسکے
9 Feb 2024
پرویز خٹک اور پارٹی کو نوشہرہ کی تمام 7 نشستوں پر بدترین شکست، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا
پرویز خٹک کو خود بھی پی ٹی آئی کے امیدوار نے شکست دی
9 Feb 2024
پی ٹی آئی جیت رہی تھی پھر اچانک نتائج رک گئے، محمد عامر کا اظہار تشویش
محمد عامر نے امید باندھے رکھنے کی تاکید کردی
9 Feb 2024
پاکستان میں انتخابی نتائج پر امریکا کا حیران کن ردعمل
یہ سب قیاس آرائیاں ہیں کیونکہ پاکستان نے حتمی طور پر نتائج جاری نہیں کیے، ترجمان محکمہ خارجہ
9 Feb 2024
’پاکستان میں جمہوریت خطرے میں ہے، امریکا پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہو‘
امریکا کے کانگریس اراکین نے امریکی حکومت سے انتخابات میں شفافیت پر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا
9 Feb 2024
شیخ رشید نے راولپنڈی کی دونوں قومی اسمبلی کی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی پی ٹی آئی کے فاتح امیدواروں کو مبارک باد