























8 May 2025
پاک بھارت کشیدگی، اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی
اسٹاک مارکیٹ میں 8 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد ٹریڈنگ کو بند کردیا گیا ہے
8 May 2025
پاکستان کے جواب کا خوف، بھارت نے پورے ملک میں الرٹ جاری کردیا، ایئرپورٹس بند
ایئرپورٹس بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ ہوگئیں
8 May 2025
لائیو: بھارت کی لاہور میں حملے کی تصدیق، پاکستان نے 29 ڈرونز گرادیے، 1 شہری شہید
بھارت نے 7 اور 8 کی درمیانی شب پاکستان پر اسرائیلی ساختہ ڈرون فائرنگ کیے ہیں
8 May 2025
بھارت نے پاکستان پر اسرائیلی ساختہ ڈرونز داغے، یہ کیا ہیں؟
پاکستانی اداروں نے اب تک ڈرونز کو مار گرایا ہے
8 May 2025
جاوید اختر پاکستان آئیں تو جوتوں سے استقبال ہونا چاہیے، نادیہ خان
پہلگام حملے کے بعد پاکستانی فنکاروں کی خاموشی قابل مذمت ہے، اداکارہ
8 May 2025
عید الاضحی پر 10 روز کی سرکاری تعطیلات کا فیصلہ
پریس سیکریٹری شفیق الاسلام نے فیس بک پر تصدیق کردی
8 May 2025
آپریشن سندور پر شفاعت علی نے مودی کا مذاق بنا ڈالا
شفاعت علی کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے
8 May 2025
بھارتی جارحیت: قومی اتحاد کیلیے عمران خان کو رہا کیا جائے، پی ٹی آئی
بھارت کے حملے کے بعد ملک کی تمام سیاسی قیادت کو متحد ہو جانا چاہیے، بیرسٹر گوہر
8 May 2025
پاکستان اور بھارت نے حساب برابر کردیا، ٹرمپ کی تنازع ختم کروانے کیلیے پیش کش
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو اس معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہیے
8 May 2025
آپریشن سندور میں ناکامی اور رافیل تباہ ہونے پر بھارتی ایئرفورس پر اعلی سطح پر تبادلے
ذرائع کے مطابق، بھارتی رافیل طیارے مقبوضہ کشمیر کے فضائی حدود میں گشت کر رہے تھے
8 May 2025
لاہور میں شیر خوار بچی کو 6 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کی کوشش
پولیس نے والدین سمیت پانچ افراد کو گرفتار کرلیا
8 May 2025
بھارت نے کرتارپور راہداری بند کردی کر کے سکھ زائرین پر پابندی لگادی
بھارت نے پاکستان پر فضائی حملے اور جواب پر یہ قدم اٹھایا ہے
7 May 2025
ربادا کو دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
ان کی پابندی کی مدت 3 ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کی گئی جو اب مکمل ہوچکی ہے
7 May 2025
بھارتی فضائی حملے میں 31 شہری شہید، 57 زخمی ہونے کی تصدیق، آئی ایس پی آر
دشمن نے جان بوجھ کر رات کی تاریکی میں آبادیوں اور غیرمسلح شہریوں کو نشانہ بنایا، ترجمان پاک فوج