24 Jul 2026
امریکا میں خام تیل کے ذخائر 45 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے
امریکا ایک بڑے معاشی بحران کا شکار ہو گیا۔
24 Jul 2026
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے، بلاول بھٹو زرداری
کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام ہی کریں گے۔
24 Jul 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی
مقامی سطح پر فی تولہ سونا دو روز میں 6 ہزار 400 روپے سستا ہوا ہے۔
24 Jul 2026
امریکا کی عراق کے ذریعے جنگ بندی کی درخواست ایران سے مسترد کردی
عراق کے وزیراعظم کا امریکا کے بعد تہران پہنچنا بھی اسی مقصد کیلیے تھا، رپورٹ
23 Jul 2026
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا
23 Jul 2026
امریکی پارلیمان نے ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور کرلی
واضح رہے کہ یہ دوسری بار ہے کہ ایوانِ نمائندگان نے اسی نوعیت کی قرارداد منظور کی ہے
23 Jul 2026
کراچی، ڈیفنس میں آن لائن فوڈ رائیڈر کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا بااثر شخص گرفتار
پولیس نے بدرکمرشل سے گرفتار کر کے درخشاں تھانے منتقل کردیا
23 Jul 2026
کراچی: کمسن دعا کے اغوا و زیادتی کیس کا مشتبہ ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے
23 Jul 2026
کراچی، نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ’ہم پر ایف آئی کرادی گئی‘
ڈاکٹر نے واقعے کے بعد ہمیں مثال دی کہ سڑک پر بھی حادثہ ہوجاتا ہے، وہ میری ماں تھی گلے مل کر گئی تھی، بیٹے کی دلخراش گفتگو
23 Jul 2026
ٹوکیو میں شدید گرمی، مردوں کو دفتروں میں شارٹس اور ٹی-شرٹ پہننے کی اجازت
اس اقدام کا مقصد ملازمین کو شدید گرمی سے بچانا، ایئر کنڈیشننگ پر انحصار کم کرنا اور توانائی کی بچت کرنا ہے۔
23 Jul 2026
ایران معاہدہ کرنے کیلئے منتیں کر رہا ہے، قیمت چکانا پڑے گی: مارکو روبیو
مارکو روبیو نے کہا کہ ایران ہر رات کے ساتھ زیادہ قیمت ادا کرے گا، جب تک وہ ہوش کے ناخن نہیں لیتا۔
23 Jul 2026
واٹس ایپ ویب ورژن میں ایک بہترین فیچر متعارف کرا دیا گیا
آئی پیڈ پر صارفین اب براہ راست نئے واٹس ایپ اکانٹ کو بنا سکیں گے
23 Jul 2026
بلی جیل میں منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی گئی
جیل کے قریب مشتبہ نقل و حرکت کے دوران ایک بلی کو قابو میں لیا گیا