11 Dec 2024
رونالڈو کا بیٹا ''انشااللہ، انشااللہ'' پکار اٹھا، ویڈیو وائرل
رونالڈو مسلم اور عرب ثقافت میں رنگ گئے
11 Dec 2024
پاکستان میں سونے کے بھائو میں آج پھر بڑا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھا 31 ڈالر اضافے سے 2693 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
11 Dec 2024
بشارالاسد کے سقوط سے ایران کمزور نہیں ہوگا، پاسداران انقلاب
انہوں اس بات پر زور دیا کہ ایرانی افواج اب شام میں موجود نہیں ہیں۔
11 Dec 2024
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ جنگ سے متعلق اہم فیصلہ
غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔
11 Dec 2024
کابل میں زوردار دھماکا، خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے تصدیق کی ہے
11 Dec 2024
سلمیٰ حسن اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے کیوں رو پڑیں؟
سلمیٰ حسن نے حالیہ ایک پروگرام میں اپنی ذاتی زندگی اور دوبارہ شادی نا کرنے کی وجہ پر کھل گفتگو کی۔
11 Dec 2024
ماہرہ خان کا بچپن کا پیار کون ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
ماہرہ خان کی پہلی شادی علی عسکری سے 2007 میں ہوئی، اور 2009 میں ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی
11 Dec 2024
ملک میں کاروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
نومبر میں 7 ہزار 909 یونٹس فروخت ہوئے، جس میں نومبر 2023 کی نسبت 3 ہزار 34 یونٹس اضافہ ہوا۔
11 Dec 2024
پاکستان میں واٹس ایپ ہیکنگ میں تشویشناک حد تک اضافہ، ایف آئی اے نے خبردار کر دیا
معروف شخصیات بھی واٹس ایپ ہیکنگ کا شکار، ہیکرز بھتہ لیتے ہیں
11 Dec 2024
پاکستانی خواتین کی سیاست میں دلچسپی بڑھنے لگی
دادن کی رپورٹ ھاری، خواتین کے جمہوریت کے بڑھتے رجحان پر روشنی ڈالی گئی ہے
11 Dec 2024
نئی نویلی دلہن کو دلہا کے دوستوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
دلہا کو تینوں دوستوں نے کمرے میں بند کر کے لڑکی سے زیادتی کی اور طبیعت خراب ہونے پر بھاگ گئے
11 Dec 2024
عجیب و غریب ڈیزائن والی چپل کی قیمت 1 لاکھ 25 ہزار روپے
فرانسیسی کمپنی نے یہ انوکھا اور عجیب و غریب ڈیزائن متعارف کرایا ہے
11 Dec 2024
کراچی میں سردی کے ڈیرے، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ پر آگیا
کراچی میں منگل کی رات درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
11 Dec 2024
اگر شوہر کا انتخاب کروں گی تو عثمان خالد بٹ ناراض ہوجائے گا، مریم نفیس
اداکارہ کا اپنی پھوپھی سے نفرت کا اظہار
11 Dec 2024
8 آئی پی پیز کے ٹیرف ریویو کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، 200 ارب کی بچت متوقع