























27 Jan 2025
اسپیکر کے رابطے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکراتی اجلاس میں شرکت سے انکار
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کو ٹیلیفون کیا۔
27 Jan 2025
مکہ اور مدینہ میں سرمایہ کاری کے خواہش غیر ملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اس بات کا اعلان کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے کیا جس نے غیر ملکیوں کی سرمایہ کاری کے لیے ضوابط پر عمل درآمد کو لازمی قرار دیا ہے۔
27 Jan 2025
ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں!
اس منصوبے کے تحت آریکل، اوپن اے آئی، سافٹ بینک بھی سرمایہ کاری کریں گے
27 Jan 2025
سعودی عرب کاخلیجی ممالک کے شہریوں کیلئے عمرہ ادائیگی آسان بنانے کا اعلان
خلیجی شہریوں کے لئے نسک پلیٹ فارم پرعمرے کی بکنگ حاصل کرنے کو بھی آسان بنایا گیا ہے۔
27 Jan 2025
اسرائیل نے شام کی سرزمین سے متعلق اپنا ارادہ ظاہر کردیا
اسرائیلی افواج عارضی طور پر سرحدی بفر زون میں موجود ہیں۔
27 Jan 2025
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں گنڈاپور کی غیر معمولی ملاقات
ملاقات میں 8 فروری کو پشاور میں جلسے کے حوالے سے مختلف امور پر بات چیت ہوئی
27 Jan 2025
ثناء خان دوسرے بیٹے کو کیمرے کے سامنے لے آئیں، نام بھی بتادیا؟
ثنا خان کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش 6 جنوری کو ہوئی تھی جس کی اطلاع انہوں نے سوشل میڈیا پر دی تھی۔
27 Jan 2025
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد
پراسیکیوشن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے عدالت نے تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔
27 Jan 2025
شب معراج پر آج مساجد میں محافل ذکر و نعت اور دعاؤں کا خصوصی کا اہتمام
آج شبِ معراج کے موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ عقیدت مند روزہ بھی رکھیں گے۔
27 Jan 2025
معروف اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
توڑ پھوڑ اور دھمکیوں کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
27 Jan 2025
چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
چھوٹی دکانوں پر چینی کی قیمتیں 155 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہیں
27 Jan 2025
ملک میں آج سونے کی قیمت کتنی کم ہوئی؟
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
27 Jan 2025
صارم قتل کیس میں اہم شواہد حاصل، پولیس قاتل کے قریب پہنچ گئی
پولیس کا جلد ملزم کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی
27 Jan 2025
مناسب ویڈیو لیک کرنے پر متھیرا کی چاہت فتح علی خان پر تنقید
متھیرا نے چاہت فتح علی خان پر الزام لگایا ہے