























4 Jan 2025
کراچی میں سال 25 کے تیسرے دن ڈکیتی مزاحمت پر دوسرا شہری قتل
ساحل مسیح کو کورنگی میں نشانہ بنایا گیا
3 Jan 2025
برطانیہ میں شدید برف باری کی وارننگ جاری
محکمہ موسمیات کا کہنا تھاکہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ سکتی ہے۔
3 Jan 2025
سال 2025: گلگت بلتستان بہترین سیاحتی مقامات میں شامل
شاندار قراقرم پہاڑوں کے اندر واقع، گلگت بلتستان دنیا بھر میں کچھ بلند ترین چوٹیوں کا گھر ہے
3 Jan 2025
نیلم منیر شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
گزشتہ روز نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا تھا ، جب انہوں نے اپنی مایوںکی تصاویر شیئر کی تھیں۔
3 Jan 2025
روہت شرما کو آخری ٹیسٹ سے باہرکرنے کی وجہ سامنے آگئی
بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں
3 Jan 2025
بنگلادیش کے تعلیمی نصاب میں اہم تبدیلی کردی گئی
بنگلادیش کے نئے تعلیمی نصاب میں بابائے قوم مجیب الرحمان کے بجائے جنرل ضیا الرحمان کو قرار دے دیا گیا ہے۔
3 Jan 2025
ہاسٹل کے باتھ روم میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز کی ریکارڈنگ کا انکشاف
احتجاج کرنے والی لڑکیوں نے کہا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران باتھ روم میں 300 کے قریب ویڈیوز ریکارڈ کی گئیں
3 Jan 2025
شعیب ملک نے ایک بار پھر بڑا فیصلہ کرلیا
شعیب ملک نے ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا
3 Jan 2025
ٹیسلا کے مالک ایلون مسک پر بڑا الزام لگ گیا
ایلون مسک سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور اخبار میں شائع اپنے مضمون کے ذریعے اے ایف ڈی کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔
3 Jan 2025
ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ ہوا ہے۔
3 Jan 2025
کراچی میں شہری کو اغواء کرکے 9 کروڑ لوٹ لیے گئے
واردات کی تفتیش اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس کو منتقل کر دی گئی ہے
3 Jan 2025
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقع
ہفتہ کو بھی شہر میں دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں
3 Jan 2025
ویڈیو: قومی کرکٹر محمد حسنین بھائی کی شادی میں گلوکار بن گئے، سب حیران
حسنین نے قوالوں کے ساتھ دھن پر جاوید بشیر کا گانا گایا