19 Apr 2024
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نماز جمعہ میں درجنوں نمازیوں کے جوتے و چپلیں چوری
صحافیوں، پارلیمنٹ ہاؤس کے اہلکاروں اور ڈی جی میڈیا کے جوتے بھی چوری ہوئے
19 Apr 2024
کراچی، علاقے میں قبضہ کرنے پر خاتون بھکاری عدالت پہنچ گئی
ملیر سعود آباد میں تین مرد بھکاریوں نے خاتون کو تشدد کر کے علاقہ بدر کردیا
19 Apr 2024
اسرائیلی حملے پر مزید فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا جائے گا، ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہیان نے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اب تک کافی تحمل کا مظاہرہ کرچکا ہے۔
19 Apr 2024
امریکا نے فلسطین کی مستقل رکنیت سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
برطانیہ سمیت 12 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیے
19 Apr 2024
پاکستانیوں نے ایک سال میں 99 ارب گھنٹے موبائل استعمال میں گزار دیے
ایک صارف نے اوسط 7 جی بی ڈیٹا استعمال کیا
19 Apr 2024
جاوید میانداد کا شاہین آفریدی کی کپتانی سے متعلق اہم بیان
قومی ٹیم کو ذمہ داری سے کام لینا چاہیے اور ان کی پہلی ترجیح پاکستان ہونا چاہیے۔
19 Apr 2024
دنبے کی ٹکر سے میاں بیوی ہلاک
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں مینڈھے کی ٹکر سے بوڑھے میاں بیوی ہلاک ہوئے
19 Apr 2024
عدالت کا عمران خان اور بشری بی بی کا اسپتال سے میڈیکل کروانے کا حکم
بشری بی بی کا انڈو اسکوپی دو روز میں کروایا جائے، عدالت
19 Apr 2024
اگر میری طرح فلسطین کا مسئلہ اٹھایا جاتا تو اللہ انعامات سے نوازتا، حریم شاہ
میں حافظ قرآن اور دو ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتی ہوں، میرے لیے ایم فل کی ڈگری لینا بھی کوئی مسئلہ نہیں، ٹک ٹاکر
19 Apr 2024
اسلحہ دیکھ کر ڈکیت الٹے پیر بھاگ گئے
ڈکیت لوٹنے کو آئے تو شہری نے شرٹ اٹھا کر انہیں اپنا اسلحہ دکھایا
19 Apr 2024
پختونخوا میں شادی ہالز اور بیوٹی پارلرز پر ٹیکس عائد
علی امین گنڈا پور نے ٹیکس عائد کردیا ہے
19 Apr 2024
کراچی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ
حملہ ناکام رہا، غیر ملکی محفوظ ہیں، دہشت گرد مارے گئے، پولیس
19 Apr 2024
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونیکا امکان
اسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے۔
18 Apr 2024
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈکی گئی
زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔