20 Sep 2024
تحریک انصاف کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی
ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔
20 Sep 2024
سونے کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
20 Sep 2024
اسرائیل فضائیہ کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
20 Sep 2024
14 سال تک خواتین سے زیادتی، سابق امریکی سی آئی اے اہلکار کو سزا
برائن جیفری ریمنڈ نامی سابق سی آئی اے افسر کو 30 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
20 Sep 2024
اسرائیل نے تمام سرخ لکیریں پار کرلیں، حسن نصراللہ
مواصلاتی آلات دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد انتہائی زیادہ ہے۔
20 Sep 2024
جوڑے سے بچی کے سر پر اسلحہ رکھ کر 28 لاکھ روپے لوٹ لیے
ڈاکووں نے میری بیٹی کے سر پر اسلحہ رکھ کر مجھ سے پرس اور موبائل فون چھین لیا۔
20 Sep 2024
ذاکر نائیک کا بھارتی مسلمانوں کو مساجد کے تحفظ کیلیے تحریک شروع کرنے پر زور
ذاکر نائیک نے مودی حکومت کے اقدامات کو بے نقاب کردیا
20 Sep 2024
گھر میں پڑی زہریلی چیز کھانے سے تین بہنیں جاں بحق
بچیوں کی حالت غیر ہونے پر انہیں سول ہسپتال کالام منتقل کیا گیا
20 Sep 2024
دیرینہ دشمنی نے پورا گھر اجاڑ دیا، باپ اور تین بیٹے قتل
واقعہ خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقے شبقدر میں پیش آیا
20 Sep 2024
آئینی ترمیم پر پیپلزپارٹی نے کہا کہ یہ ہماری مجبوری ہے، رہنما جے یو آئی کا انکشاف
سینیٹر کامران مرتضی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
20 Sep 2024
بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی
پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ جج کون ہوگا، چیئرمین پی پی
20 Sep 2024
لبنان میں واکی ٹاکیز اور سولر سسٹم میں دھماکے، 25 افراد ہلاک
امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ڈیوائسز اسرائیلی کمپنی نے فراہم کی تھی
19 Sep 2024
پی ٹی آئی جلسے سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، صنم جاوید کے والد گرفتار
پولیس نے وحدت کالونی سے جاوید اقبال کو گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
19 Sep 2024
آئمہ بیگ نئے فوٹو شوٹ کے ساتھ سوشل میڈیا پر چھا گئیں
آئمہ بیگ کی انسٹاگرام پوسٹ پر ہزاروں لائکس اور کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
19 Sep 2024
ترک ڈاکٹروں نے 11 ماہ کی جڑواں بچیوں کو کامیابی سے الگ کر دیا
پاکستان میں علاج نہ ملنے پر ان کے اہل خانہ کی اپیل ترک صدر رجب طیب اردوان تک پہنچی