3 Sep 2024
ملٹری کورٹ سے بچنے کیلیے عمران خان نے نئی چال کھیل دی
عمران خان کو 9 مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ جانے کا خدشہ ہے
3 Sep 2024
پاکستان کو ذلت آمیز شکست دے کر بنگلا دیش نے سیریز وائٹ واش کردی
بنگلادیش نے چھ وکٹوں سے دوسرے ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی
3 Sep 2024
جاپان، خودکشی کیلیے کودنے والی لڑکی راہ گیر پر آگری، دونوں ہلاک
لڑکی نے 12ویں منزل سے چھلانگ لگائی تھی
3 Sep 2024
غزہ نسل کشی، ترکیہ جانے والے امریکی فوجی اہلکاروں کی درگت بن گئی
ترکیہ انتظامیہ نے کارروائی کر کے 15 افراد کو گرفتار کرلیا
3 Sep 2024
58 فیصد پاکستانی رشتے کیلیے گھر والوں پر اعتماد کرتے ہیء، سروے
گیلپ نے سروے رپورٹ جاری کردی
3 Sep 2024
10 سالہ پاکستانی بچے نے تلاوت کے عالمی مقابلے میں پوزیشن حاصل کرلی
بچے کا تعلق سوات سے ہے
2 Sep 2024
کوہلی کو پروپوز کرنے والی کرکٹر نے ہم جنس پرست خاتون سے شادی کرلی
ڈینیئل وائٹ ارجن تینڈولکر کی باؤلنگ کی مداح ہیں، ارجن جب انگلینڈ جاتے ہیں تو وہ ڈینیئل وائٹ سے ضرور ملتے ہیں۔
2 Sep 2024
شہر قائد میں رواں سال نیگلیریا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق
شہر قائد میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیر علاج نوجوان انتقال کرگیا۔
2 Sep 2024
منجمد حالت میں ملنے والی لاش کی شناخت میں 47 سال لگ گئے
پناکل مین کے نام سے مشہور ایک شخص کی منجمد لاش، جو تقریبا 50 سال پہلے ایک غار میں ملی تھی، کا معمہ آخرکار حل ہوگیا ہے۔
2 Sep 2024
بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شاعر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا
امریکی صدر کی جانب سے ادب کے شعبے میں خدمات انجام دینے پر وارثی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
2 Sep 2024
شاہ رخ اور پریتی زنٹا کی فلم 20 سال بعد دوبارہ ریلیز کیلئے تیار
شاہ رخ نے اپنے شاندار کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دیں، یہی وجہ ہے کہ فینز ان کی فلم کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔
2 Sep 2024
نادیہ خان نے حبا بخاری سے متعلق اہم انکشاف کردیا
نادیہ خان نے انکشاف کیا کہ حبا بخاری حاملہ ہیں، اْن کے اور اداکار آریز احمد کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے۔
2 Sep 2024
پی ٹی اے نے غیر قانونی سمز کی بندش کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا
جس کے شناختی کارڈ کی مدت 2017 سے پہلے مکمل ہو چکی اور تجدید نہیں کروائی، ان کی سمز کی بندش شروع کر دی ہے