8 Jun 2024
کراچی میں نوجوان انجینئر کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والے ملزمان کوئٹہ سے گرفتار
ملزمان عادی مجرم ہیں اور چھینی ہوئی گاڑیاں فروخت کرنے کا کام کرتے ہیں، ذرائع
8 Jun 2024
چلڈرن اسپتال میں آتشزدگی، چار نومولود جاں بحق
60 بچوں کو ریسکیو کر کے دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا گیا
8 Jun 2024
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70 ڈالر کی کمی سے 2292 ڈالر کی سطح پر آ گئی
8 Jun 2024
غزہ جارحیت، سعودی عرب نے دوران حج نعروں، بینرز اور ر جھنڈوں پر پابندی عائد کردی
سعودی عرب کے وزیر نے بالکل واضح کردیا
8 Jun 2024
حریم فاروق کا ہانیہ عامر سے متعلق انکشاف
اداکارہ نے ہانیہ عامر، احمد علی بٹ سمیت کئی ایک اداکاروں کے بارے میں بتایا
8 Jun 2024
رنویر سنگھ مجھے کاپی کرتا ہے، اداکار نعمان اعجاز
نعمان اعجاز نے یہ دعویٰ انسٹاگرام پوسٹ پر ایک کمنٹ کے جواب میں کیا
8 Jun 2024
پاکستان میں وی پی این استعمال کرنے والے صارفین کیلیے بری خبر
حکومت نے وی پی این اور سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لیے فائر وال سسٹم میں نصب کرنا شروع کردیے
8 Jun 2024
مدرسہ معلم کی دو کمسن طلب علموں سے زیادتی، تیسرے سے کوشش مہنگی پڑ گئی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، میڈیکل میں زیادتی ثابت
8 Jun 2024
شوہر سے ناراض ہوکر گھر جانے والی لڑکی سے سسرالی کی متعدد بار زیادتی
ملزم نے ویڈیو بنا کر ڈیڑھ ماہ تک بلیک میل کیا اور پھر خواہش پوری نہ کرنے پر ویڈیو وائرل کردیں
8 Jun 2024
کراچی میں دوسرا واقعہ، معمولی بات پر سیکیورٹی گارڈ نے نوجوان کو قتل کردیا
مقتول صمد کی عمر 17 سال ہے جس کی گدھا گاڑی کھڑی کرنے کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی
8 Jun 2024
چمن میں دھرنا مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں، 17 اہلکار زخمی
پولیس اور فورسز کی مظاہرین سے جھڑپیں، حالات کشیدہ،
8 Jun 2024
عامر لیاقت نازیبا ویڈیو اسکینڈل، یاسر شامی بے گناہ قرار
ایف آئی اے نے دانیا شاہ کو قصور وار قرار دے کر مقدمہ جاری رکھنے کی سفارش کردی