9 Jun 2024
پاک بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بری خبر
ٹیم میں شاداب خان کی جگہ صائم ایوب، اعظم خان کی عماد وسیم جبکہ ایک فاسٹ بولر کو ریسٹ دیکر ابرار احمد کو کھلائے جانے کا قوی امکان ہے۔
9 Jun 2024
جائیداد کے تنازع پر بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار
ایس ایس پی انویسٹی گیشن اظہر جاوید کے مطابق قتل کی یہ واردات جائیداد کے تنازع پر ہوئی ہے۔
9 Jun 2024
بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیں
فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہیں جہاز کے اندر دیکھا جاسکتا ہے۔
9 Jun 2024
ثانیہ مرزا اور ندا یاسر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ
ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ حج سے ایک بہتر انسان بن کر واپس آئیں گی۔
9 Jun 2024
کراچی کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش بڑھ گیا، سیکورٹی میں اضافہ
اہلکاروں و افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔
9 Jun 2024
پاک انڈیا میچ سے قبل بھارت کیلئے بری خبر
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔
9 Jun 2024
’اتنی جلدی بڑی ہوگئی‘
ویرات اور انوشکا کی بیٹی کے ساتھ ہوٹل میں داخل ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
9 Jun 2024
ویڈیو: بھارتی تماشائیوں کی شاہین آفریدی سے روہت اور کوہلی کو آؤٹ نہ کرنے کی اپیل
ہوٹل کے باہر بھارتی تماشائیوں نے شاہین آفریدی کو گھیر لیا
9 Jun 2024
صارم برنی نے امریکا بچی اسمگل کرنے کے 3 ہزار ڈالر وصول کیے، انکشاف
ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش
9 Jun 2024
غیرت کے نام پر خاتون ٹیچر قتل، وین سے اتار کر گولی ماری گئی
خاتون نے 9 ماہ قبل کورٹ میرج کی تھی
9 Jun 2024
جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج
کوئٹہ میں شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار اور حلیم عادل شیخ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج
9 Jun 2024
پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ بارش کی نظر ہونے کا امکان
بارش کے 51 فیصد امکانات، میچ کے آدھے گھنٹے بعد بادل برسنا شروع ہوجائیں گے
8 Jun 2024
پاکستان کا بھارت کے خلاف پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا فیصلہ
اعظم خان کی جگہ عماد وسیم میچ کھلیں گے
8 Jun 2024
غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کا حملہ، 200 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیل کا غزہ سے چار مغوی بازیاب کروانے کا بھی دعوی
8 Jun 2024
پاکستانی سائیکلسٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا
یہ پاکستان کے لیے ایک خاص موقع ہے