11 Dec 2023
کراچی میں پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، فائرنگ سے 23 سالہ راہگیر خاتون جاں بحق
فائرنگ کرنے والے اہلکار کا نام عدیل پتافی ہے، شوہر کا الزام
11 Dec 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے حوالے سے فیصلہ جاری کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے
11 Dec 2023
قبائلی اضلاع میں تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے بہترین کاوش
اساتذہ کیلیے چار روزہ ورکشاپ کا انعقاد، اسناد بھی دی گئیں
11 Dec 2023
افسوسناک واقعہ، معمولی تکرار پر 14 سالہ بھائی کی فائرنگ سے 5 سال کا بچہ جاں بحق
پولیس نے فائرنگ کرنے والے چودہ سالہ بچے کو گرفتار کرلیا، والدین غم سے نڈھال
11 Dec 2023
بھارتی عدالتوں میں مسلمانوں کے خلاف فیصلے دینے کی ایک تاریخ ہے، عارف علوی
بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا دیا، صدر مملکت
11 Dec 2023
معروف بالی ووڈ اداکارہ پاکستان پہنچ گئیں
بالی ووڈ اداکارہ کا کراچی پہنچنے پر احسن خان نے استقبال کیا
11 Dec 2023
کیا حکومت گلگت بلتستان چین کو دینے پر غور کررہی ہے؟
سوشل میڈیا پر صارفین نے اخباری تراشے کے ساتھ خبر شیئر کی
11 Dec 2023
پی ٹی آئی نے کارکنان کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی
اگر بلے کا نشان نہ دیا گیا تو آخری حد تک مزاحمت کریں گے، کور کمیٹی
11 Dec 2023
کراچی میں ایم کیو ایم کے دفتر پر فائرنگ سے تین کارکنان جاں بحق
فائرنگ کا واقعے زمین کے تنازع پر پیش آیا، ایس ایس پی کیماڑی
11 Dec 2023
بلاول بھٹو کیلیے لڑکی پسند کرلی گئی، جلد منگنی متوقع
لڑکی متحدہ عرب امارات میں مقیم جبکہ سندھ کے ایک گھرانے سے تعلق رکھتی ہے، ذرائع
11 Dec 2023
معروف پاکستانی کھلاڑی تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرڈ
بلے باز نے ملکی تاریخ کا بہترین کپتان مصباح الحق کو قرار دیا
11 Dec 2023
ہسپانوی فیشن ڈیزائنر کی مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی
فیشن ڈیزائنر کی تصاویر سامنے آنے کے بعد بائیکاٹ مہم شروع
11 Dec 2023
سندھ پولیس اور الیکٹرک کمپنی کا انوکھا کارنامہ، ڈھائی سالہ بچے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
مقدمہ سکھر الیکٹرک کارپوریشن کی شکایت پر درج کیا گیا ہے، پولیس
11 Dec 2023
حراست کے دوران موت زیادہ آسان آپشن تھا، عمران ریاض
معروف صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض کا پہلا پوڈ کاسٹ پر مبنی انٹرویو جاری کردیا گیا
11 Dec 2023
سندھ میں کرپشن کے سسٹم کی سربراہی زرداری کرتا ہے، راؤ انوار
سندھ میں 2018 سے 2023 تک 700 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ہوئی، راؤ انوار