18 Jul 2024
اروشی روٹیلا کی متنازع آڈیو بھی سامنے آگئی
اروشی روٹیلا اور ان کے مینیجر کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی ہے۔
18 Jul 2024
گرمی بڑھتے ہی شہر سے لاوارث لاشیں ملنے کا سلسلہ شروع، 33 باڈیز برآمد
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ لاشیں لیاری سے برآمد ہوئیں
18 Jul 2024
نسیم شاہ کی پریانشو چترجی سے مشابہت، سوشل میڈیا صارفین میں نئی بحث چھڑ گئی
بعض صارفین کا ماننا ہے کہ دونوں میں ایک دوسرے سے مشابہت نہیں رکھتے جبکہ بعض صارفین کا ماننا ہے کہ دونوں میں بہت زیادہ مشابہت ہے۔
18 Jul 2024
29 فیصد پاکستانی مرد کنوارے ہیں، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان میں بسنے والے 79 فیصد افراد 40 سال سے کم عمر کے ہیں، 40.56 فیصد آبادی 15 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے۔
18 Jul 2024
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالرکا بھا 278 روپے17 پیسے ہے۔
18 Jul 2024
وزیراعظم کی 49 لاکھ افراد میں شامل سرمایہ داروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن سے متعلق اجلاس
18 Jul 2024
ایف آئی اے انٹرپول نے یواے ای سے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا
ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے یو اے سی سے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان پنجاب پولیس کو مطلوب تھے۔
18 Jul 2024
امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے
وائٹ ہاوس نے تصدیق کی ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کو کورونا کی معمولی علامات ہیں، انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔
18 Jul 2024
صنم جاوید کئی ماہ کی قید کے بعد آزاد، بانی پی ٹی آئی کی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
اسلام آباد ہائیکورٹ کا صنم جاوید کو رہا کرنے کا حکم
18 Jul 2024
ایبٹ آباد میں ماں نے 3 بچوں کو ذبح کردیا
9 سال کا بیٹا جاں بحق ہوگیا ،7 اور 4 سال کی بیٹیوں کی اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔
18 Jul 2024
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین تاریخی سطح پر پہنچ گئی
فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے
18 Jul 2024
جوبائیڈن نے امریکی سپریم کورٹ میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ تیار کرلیا
جوبائیڈن سپریم کورٹ کے ججز کی معیاد کے حوالے سے تبدیلیوں کے خواہش مند ہیں
18 Jul 2024
پہلی بار محرم میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوئی، عظمی بخاری کا دعوی
مریم نواز محرم الحرام کے جلوسوں کی خود نگرانی کی، وزیراطلاعات پنجاب
18 Jul 2024
غزہ میں بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز نے نصیرات کیمپ، اسکول سمیت دیگر مقامات پر حملے کیے