19 Sep 2024
نوابشاہ میں بھائی نے دوبہنوں کو کرنٹ لگا کر قتل کردیا
جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت رضیہ اور علیشہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔
19 Sep 2024
کراچی، نوجوان نے بے روزگاری سے دلبرداشتہ ہو کر زندگی کا خاتمہ کرلیا
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت 28 سالہ محمد گل ولد حبیب کے نام سے کی گئی ہے۔
19 Sep 2024
پیجرز میں کونسا کیمیائی مواد تھا اور کس نے نصب کیا، اہم دعوی
اسرائیلی وزیر اعظم نے دھماکوں کی منظوری دی، روسی میڈیا کا دعوی
19 Sep 2024
لبنان پیجر دھماکے میں ایرانی سفیر کی آنکھ ضائع
ایرانی سفیر مجتبی امانی اور قونصل خانے کے دو اہلکار ہیکرز پھٹنے سے زخمی ہوئے
19 Sep 2024
چکن گونیا خطرناک صورت اختیار کرگیا، ایڈوائزری جاری
قومی اداری برائے نے ایڈوائزری جاری کردی، روک تھام کے اقدامات کی ہدایت
19 Sep 2024
صارفین کیلیے خوشخبری، بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو معمولی ریلیف ملے گا
19 Sep 2024
کراچی، نشے میں دھت پولیس افسر کا خاتون پر تشدد
کراچی کے تھانہ سول لائنز میں واقعہ پیش آیا، پولیس افسر معطل
19 Sep 2024
مرسک شپنگ کا پاکستانی کمپنی کے ساتھ معاہدہ طے
کمپنی نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے خط جاری کردیا
19 Sep 2024
کے الیکٹرک کا ڈیوٹی کی مد میں جمع ہونے والے 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دینے سے انکار
سندھ حکومت کے سی ای او نے مزید تین ارب روپے کا مطالبہ کردیا
19 Sep 2024
فوت شدگان کی سم 15 اکتوبر کو بند ہوجائے گی، نمبر اپنے نام کر کیسے کروایا جائے؟
پی ٹی اے کی جانب سے ایسی سمز کو 15 اکتوبر تک بند کردیا جائے گا
19 Sep 2024
کراچی میں ایک اور شہری جاں بحق، رواں سال میں اب تک ڈکیتی مزاحمت پر 91 شہری جان سے گئے
نیپا فلائی اوور پر جماعت اسلامی کے کارکن کو 13 ستمبر کو مزاحمت پر گولی ماری گئی تھی
19 Sep 2024
پاکستان میں رواں سال کا 18واں پولیو کیس رپورٹ
کوئٹہ کے دو سالہ رہائشی بچے کو پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی
19 Sep 2024
لبنان، پیجرز دھماکے میں شہید افراد کے جنازے میں واکی ٹاکی دھماکے، مزید 14 شہادتیں
لبنان میں پیجرز کے بعد اب واکی ٹاکی ڈیوائس دھماکے سے پھٹ گئی ہے
18 Sep 2024
شاداب خان کی شاہین آفریدی سے تلخ کلامی پر کرکٹ شائقین حیران
شاداب شاہین کے ساتھ اس اوور کے دوران کچھ جھڑپوں میں مصروف تھے